نتائج تلاش

  1. س

    وزیراعظم نواز شریف

    برادر عزیز ، اللہ نہ کرے کہ میں آپ کے بارے میں ایسا سوء ظن رکھوں کہ کسی قسم کی جانبداری تک نوبت آئے ، بات صرف اتنی ہے کہ جوابات میں اقتباس در اقتباس سے معاملہ کافی بگڑ جاتا ہے اور پھر اس سلسلے کی چھانٹی بہت مشکل ہو جاتی ہے۔ صرف آپ ہی کے مراسلات حذف نہیں ہوئے غور فرمائیں کہ آپ کے مراسلات کے جوابی...
  2. س

    وزیراعظم نواز شریف

    اراکین سے التماس ہے کہ جارحانہ انداز نہ اپنائیں۔
  3. س

    ہم ۔۔۔۔۔آپ ۔۔۔۔۔اور نائی۔۔۔

    چلیں جی ، اپنے بھلکڑ صاحب ہاتھ میں بھی نشتر آتے ہی دوسروں کو "ٹک"لگانے لگیں گے :) رانجھا رانجھا کردی نی میں آپے رانجھا ہوئی۔:D
  4. س

    وزیراعظم نواز شریف

    اور جنہوں نے دوسری جماعتوں کو ووٹ دئیے وہ کیا بے شعور ہیں؟۔:) پنجاب بھی پاکستان کے کُل کا ایک جزو ہے تو مبارک میں خصوصیت کس بات کی؟۔
  5. س

    ہم ۔۔۔۔۔آپ ۔۔۔۔۔اور نائی۔۔۔

    بھلکڑ صاحب نائیوں کے لگائے "ٹک" کی خوب کہی آپ نے۔ ہم تو چشمِ تصور میں اسے نائی کے ہاتھوں شرعی تقاضا پورا کرنے کے لئے لگائے جانے والے "ٹک" سے جوڑ کر دہرے محظوظ ہوئے ، اور محظوظ ہوتے ہوتے دہرے ہو گئے :rollingonthefloor:
  6. س

    تحریک انصاف کی ماں فوزیہ قصوری کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ

    ایک اور بی بی بھی ہیں جن کا نام ہے رابعہ ضیاء اور وہ تو سیٹوں و الیکشن کے جھنجھٹ سے پہلے ہی اپنا راستہ الگ کر گئی تھیں ۔ ان کی بھی پڑھئے Dear All Today, regretfully I resigned from Pakistan Tehreek e Insaf. I lived & breathed PTI worked endlessly for Pakistan with my team of volunteers under the...
  7. س

    تاجروں کی بیداری

    101 فیصد متفق ہوں آپ کی بات سے۔ سمر کیمپس کے نام پر بچوں پر ظلم کیا جا رہا ہے۔ نہ جانے ان سکول والوں نے تعلیمی مہارتیں سیکھیں بھی ہیں یا نہیں۔ یا پھر دولت کی ہوس نے ان کو اندھا کر دیا ہے۔ پرائیویٹ سکولز ہمارے بچوں کی شخصیت کو بہت برے طریقے سے مسخ کر رہے ہیں اور نا مناسب ہم نصابی سہولیات کی وجہ...
  8. س

    مبارکباد فاتح بھائی کو دس ہزار پورے ہونے کی مبارکباد دیں ۔۔جلدی جلدی :)

    قبلہ یہ کبوتر اور باز یکجا نہ کیجئے کہ اول الذکر تر نوالہ ثابت ہو گا مؤخر الذکر" دس نمبری"کے لئے۔:) ویسے بھی آپ کے پیش کردہ شعر کا پہلا "غیبی"مصرعہ ایک ایسے لفظ سے مزین ہے جو ہم جیسے "شرفاء" کے لئےاپنے شرمناک صوتی اثرات کےسبب سماعتوں پر ناگوار اثرات چھوڑتا ہے :grin:
  9. س

    ہنگو ; مقتول فرید خان سپرد خاک , جلاؤ گھیراؤ اور فائرنگ سے 8 جاں بحق

    نہایت افسوسناک رویہ ہے جذباتیت کا۔ ہماری سیاسی و نیم مذہبی جماعتیں اس تشدد ، تباہی اور خون ریزی کی براہِ راست مجرم ہیں اور ان کے خلاف کارروائی کی جانی چاہئے۔
  10. س

    ہنگو ; مقتول فرید خان سپرد خاک , جلاؤ گھیراؤ اور فائرنگ سے 8 جاں بحق

    نمازجنازہ سخت سکیورٹی میں اداکی گئی ،سنی سپریم کونسل کی اپیل پرشہر بھر میں تمام کاروباری مراکز،تعلیمی ادارے بند،امتحانات منسوخ خاتون سمیت 4افراد زخمی ،متعدد دکانیں ،4مکان اورپٹرول پمپ نذرآتش ،مقتول فریدکے بھائی فیصل حلقہ 42کیلئے امیدوار نامزد ہنگو(دنیا نیوز/ایجنسیاں)تحریک انصاف کے مقتول ایم پی...
  11. س

    مبارکباد فاتح بھائی کو دس ہزار پورے ہونے کی مبارکباد دیں ۔۔جلدی جلدی :)

    جی ہمیں کوئی شک نہیں آپ کے دس نمبری ہونے پر اس لئے ہماری طرف سے "خصوصی" دس ہزاری مبارک باد قبول فرمائیں۔:) مولانا موصوف نہ جانے آج کل کہاں غائب ہیں ، ہمیں بھی کچھ "فتوے" لینے ہیں اُن سے۔
  12. س

    تحریک انصاف کی ماں فوزیہ قصوری کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ

    ؎ جو نہ مل سکا وہی بے وفا ، یہ بڑی عجیب سی بات ہے جو چلا گیا مجھے چھوڑ کے وہی آج تک میرے ساتھ ہے :)
  13. س

    تحریک انصاف کی ماں فوزیہ قصوری کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ

    اگر تحریکِ انصاف والے دوست انصاف سے دیکھیں تو ان کے روئیے نے ہی ان کی جماعت کو سب سے زیادہ نقصان پہنچایا ہے۔ بہت سارے سنجیدہ سوچ رکھنے والے لوگ اس جماعت سے اسی لئے کنارہ کش ہوئے کہ کپتان ، کرکٹ کے میدان اور سیاست کے میدان میں موجود فرق کو سمجھنے سے قاصر رہا ہے۔
  14. س

    سیاسی کارٹونز

  15. س

    طالبان دہشت گرد وں کا مذکرات سے انکار

    جی بالکل ذیشان بھائی آپ کو اختلاف کا حق حاصل ہے اور مجھے اس کا احترام ہے۔ میرے اپنے مطالعہ کے مطابق طالبان کی بنیاد افغانستان میں نہیں بلکہ امریکہ اور آئی ایس آئی نے کچھ عرب ممالک کی افرادی اور نظریاتی حمایت کے ساتھ پاکستان میں رکھی ۔ پھر کچھ عرصہ تک تو امریکی و پاکستانی مفادات ایک ساتھ چلتے رہے...
  16. س

    نئی دہلی: نامعلوم افراد کا حملہ، پاکستانی ہائی کمیشن کے اہلکار اور ڈرائیور زخمی

    افسوسناک واقعہ ہے۔ نئی دہلی میں بھی "نا معلوم افراد" پہنچ گئے؟۔
  17. س

    سعودیہ سے غیر قانونی تارکین وطن کی واپسی

    پھر وہی روش کہ فلاں جگہ کیا ہو رہا ہے اور فلاں جگہ کیا ہو سکتا ہے۔ جناب عالی جس جگہ اور معاشرہ کی بات ہو رہی ہے وہاں تک رہنے سے ہم بات کو بہتر انداز میں نہیں سمجھ سکتے ؟ ویسے مجھے یہ سمجھانے کی ضرورت نہیں کہ سعودیہ کے بارے میں کتنا پروپیگنڈہ ہے اور کتنی حقیقت ؛اور دیگر دنیا کے ممالک بھی تعداد...
Top