وہ تو ہم سائنس سے نابلد تھے ورنہ کبھی چاند کی تمنا نہ کرتے کہ جہاں سانس لینا ناممکن اور بات کو دوسرے تک پہنچانا دشوار ہوتا ہے۔ اور اس سائنس کی سمجھ تو بعد میں آتی ہے کہ کچھ ستارے سورج سے بھی زیادہ گرم ہیں جب تک دور رہیں خوبصورت دکھائی دیتے ہیں پہلو میں آ بیٹھیں تو ان کی "حدت و جلالت" سے سب کچھ...