بجلی سستی ہونے کا گمان رکھنا غیر حقیقی ہے کیونکہ پوری دنیا میں توانائی کی قیمتیں مسلسل بڑھ رہی ہیں اور آپ خود بھی اپنے سابقہ مراسلوں میں بجلی کی مہنگائی کی وجوہات اور امکانات کا ذکر کر چکی ہیں ہاں یہ بات آپ کی بالکل ٹھیک ہے کہ اب نون لیگ کا امتحان ہے کہ عوام کے لئے وہ کس حد تک ریلیف کا اہتمام کر...