نتائج تلاش

  1. س

    ایم کیوایم پاکستان اورلندن کی رابطہ کمیٹی فوری طور پر تحلیل کردی گئیں

    جناب ، جہاں تک میں سمجھتا ہوں کہ ایم کیو ایم کو اردو سپیکنگ بھائیوں کی بھاری حمایت حاصل ہے اس لئے اس کے تحلیل ہونے کا قیاس کرنا درست نہیں ۔ ہاں جو بات نظر آ رہی ہے وہ یہ کہ ایم کیو ایم کا ایک طبقہ اب الطاف حسین کی ڈکٹیٹر شپ سے تنگ آ چکا ہے اور ایم کیو ایم کے ووٹرز بھی شاید اس تبدیلی کے خواہش مند...
  2. س

    زندہ ہونے والے ہیں معدوم جانور

    بہت زبردست اور معلوماتی تحریر شامل کی ہے۔ پڑھ تو لی ہے لیکن جمعہ کی نماز کے بعد اس پر بات کرتے ہیں۔
  3. س

    پیپر،ٹیسٹ اور انٹرویو کے لیے دعا کریں ، کروائیں اور ثواب کمائیں :) :) :)

    عینی ہماری دعائیں تمہارے ساتھ ہیں کہ تم کامیابی سے ہمکنار ہو۔ جتنا بھی وقت امتحان میں باقی ہے اس میں دعا کے علاوہ "دوا" کا بندو بست کرو اور ہاں یاد رہے کہ جس "پرچی" پر "دوا" لکھی ہو اسے ساتھ مت لے جانا ورنہ پرچہ کینسل ہو جاتا ہے۔ :)
  4. س

    ایم کیوایم پاکستان اورلندن کی رابطہ کمیٹی فوری طور پر تحلیل کردی گئیں

    یہی بات ہیجڑوں کے لئے بھی کہی جاتی ہے :D کچھ سوچ کر لکھا کرو جوان !
  5. س

    ایم کیوایم پاکستان اورلندن کی رابطہ کمیٹی فوری طور پر تحلیل کردی گئیں

    تمام پارٹیاں جمہوریت کی پہنچ سے دور رکھیں۔ پارٹی زیادہ خراب ہو تو لندن والے پیر صاحب سے رجوع کریں۔
  6. س

    ایم کیوایم پاکستان اورلندن کی رابطہ کمیٹی فوری طور پر تحلیل کردی گئیں

    کراچی میں رہ کر بھائی سے بَیر۔ بھاگ لے بیٹا نہیں تو زندگی سے جائے گا۔:)
  7. س

    عمران اور شوکت خانم ہسپتال

    قطع نظر سیاسی و نظریاتی اختلافات کے، میں سمجھتا ہوں کہ میرے اور آپ سب بہن بھائیوں کے درمیان موجود خلوص اور اپنائیت کا جو رشتہ قائم ہے وہ ان اختلافات سے کہیں زیادہ مضبوط ہے ۔ میں نہیں سمجھتا کہ ایسے مباحث کی وجہ سے ہمیں ایک دوسرے سے برگشتہ ہونے کی ضرورت ہے اور نہ ہی اس دھاگے کی مشروع کے پیچھے...
  8. س

    ماں

    اب یہ تو نیلم ہی بتا سکتی ہیں کہ انہوں نے یہ تصویر کون سے زمرے میں ارسال کی ہے۔
  9. س

    میاں صاحب ، زرداری اور وہ

    آج میں نے ایک بندے کو پھر سے دیکھا، چہرہ وہی تھا لیکن انداز وہ نہ تھا جو 11 مئی سے پہلے کا تھا۔ سوچا مغالطہ ہو گیا ہو گا ۔ چشمہ پہن کر دیکھا بندہ تو وہی تھا اور اس کے ساتھ ایک اور بندہ بھی تھا بتیسی نکالے ہنستا ہوا۔ اس پر بھی گہری توجہ کی تو یاد آیا کہ ایک روز قبل ہی تو یہ بندہ میرے شہر میں تھا...
  10. س

    طالبان سے مذاکرات

    بات یہ ہے کہ امریکہ کو اب افغانستان سے اپنی فوج نکالنی ہے اور وہ ان بھاگتے چوروں کی لنگوٹیاں اترنے سے بچانے کے لئے مختلف حربے استعمال کر رہا ہے۔ نواز شریف اینڈ کمپنی بھی اگر امریکہ کے کہنے پر مذاکرات کریں گے تو غلط کریں گے۔ بلکہ اب پاکستان کی نئی حکومت کو امریکہ سے اپنے تعلقات کی درست سمت متعین...
  11. س

    الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

    جب یہ عوام کو "گولیاں" دے رہے تھے ہم نے تو اس وقت بھی خبردار کیا تھا کہ" فیر نہ آکھیا جے لُٹے گئے":)
  12. س

    الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

    تو پھر"گلشن کا خدا حافظ":grin: ہمت بھیا ، پاکستان کی سیاست کا جو حال ہے اس پر اتنا بھی نہ ہنسائیں کہ آنکھوں میں سچ مچ کے آنسو آ جائیں۔:)
  13. س

    عمران اور شوکت خانم ہسپتال

    شاہ صاحب ، کسی بھی کینسر ہسپتال کے کام کرنے کے طریقہ کار کا مطالعہ کریں تو آپ کو معلوم ہو گا کہ ذیلی شعبے بنانے کا کیا مقصد ہوتا ہے۔ ویب سائٹ کا ہی نقشہ دیکھ لیں تو آپ کو پتہ چلے گا کہ یورولوجی ، پیڈیا ، ای این ٹی ،کارڈیک اور نیورو کے سرجنز اور ڈاکٹرز ، ریڈیولوجی ، اون کالوجی ،پلمونولجی اور...
  14. س

    عمران اور شوکت خانم ہسپتال

    فوجی معافی مانگتے اچھے نہیں لگتے جوان :)
  15. س

    عمران اور شوکت خانم ہسپتال

    درست فرما رہے ہیں آپ۔ لیکن ایک گروہ کی کرپشن کو دوسرے فرد کے لئے جواز بنانا تو بہت غلط بات ہے۔ میں پرفیکشنزم کا قائل نہیں ہوں لیکن اپنے ہی ہاتھوں سے بنائے اصول و قواعد کی پابندی کے حوالے سے معروضات پیش کر رہا ہوں۔ معذرت چاہوں گا کہ یہاں کسی کو پشت پر سوار کرنے کی بھی بات نہیں ہو رہی۔
  16. س

    عمران اور شوکت خانم ہسپتال

    تشخیصی سہولیات اور لیبارٹری کے حوالے سے سر آغا خاں لیبارٹریز پاکستان میں پہلے نمبر پر ہیں نا کہ شوکت خانم ۔ میں اس خوشی کو سمجھ سکتا ہوں جو کینسر کے مریضوں کو اپنی حق تلفی پہ ہوئی ہو گی۔ :) یہ موضوع نہیں ہے کہ ہسپتال کس نے بنوایا اور نہ ہی ہسپتال کے لئے فنڈ اکٹھا کرنے کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ اس کو...
Top