استادِ محترم ، بہت شکریہ۔ آپ کے الفاظ سے میرے خیالات کو تقویت ملی کہ اردو کے وجود کو ہندی یا سنسکرت سے ہرگز خطرہ نہیں اور نہ ہی یہ جامد زبان ہے لہذا یہ ان کے مزید الفاظ کو اپنے اندر سمو کر اپنی پہچان برقرار رکھے گی ۔ ہاں اگر کوئی زبان کو مذاہب یا جغرافیائی حدود کے ساتھ جوڑ کر تجزیہ کرے تو مختلف...