نتائج تلاش

  1. س

    سُنی عسکریت پسندوں کا بس اور ہسپتال پر حملے کا دعوی

    یوسف بھائی ، آپ کی رائے سے بڑی حد تک متفق ہوں کہ بیرونی ہاتھ اس خانہ جنگی میں ملوث ہے لیکن اس ہاتھ کو تقویت ہمارے ہی لوگ پہنچا رہے ہیں۔ ان لوگوں کا مؤقف یہ ہے کہ اپنے دشمن کے خلاف اس کے دشمن سے مدد لینا جائز ہے۔ ایران اور عرب تو برصغیر میں اپنی جنگ صدیوں سے لڑ رہے ہیں اس میں نئی معلوماتی بات...
  2. س

    ن لیگی رکن صوبائی اسمبلی کا بس ہوسٹس پر تشدد

    محسوس ہوتا ہے کہ ن لیگ کے اراکین اسمبلی نے اپنی "پارلیمانی" روایات کو بڑی حفاظت سے قریب ڈیڑھ دہائی تک سنبھالے رکھا اور اکثریت ملتے ہی عوام کو اس کی "اوقات" یاد دلانا شروع کر دی ہے۔
  3. س

    ن لیگی رکن صوبائی اسمبلی کا بس ہوسٹس پر تشدد

    ن لیگ کی رکن صوبائی اسمبلی نگہت شیخ نے اسلام آباد سے لاہور سفر کے دوران پانی فراہم کرنے پر تاخیر کی بنا پر بس ہوسٹس اقراء کو تھپڑ رسید کر دیا ، اس کے بال کھینچے اور دوپٹہ پھاڑ دیا۔ بعد ازاں سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دیں۔ تفصیلات یہاں موجود ہیں۔
  4. س

    قصہ دوسرے آدمی کا

    جی بالکل گوالمنڈی کے قریب پہنچتے پہنچتے لہور ، لہور نہیں رہتا لہوڑ بن جاتا ہے :)
  5. س

    سُنی عسکریت پسندوں کا بس اور ہسپتال پر حملے کا دعوی

    آپ نے درست اور بر وقت بات کہی جناب۔ حقیقت یہی ہے کہ ہمارا معاشرہ انتہائی برے طریقے سے مختلف طبقات میں تقسیم ہو چکا ہے ۔ یہ طبقاتی و گروہی تقسیم معاشی ، معاشرتی ، لسانی اور فقہی صورت میں ہر جگہ دکھائی دیتی ہے لیکن کیا کریں کہ ہماری اکثریت شتر مرغ کی طرح ریت میں سر دبا کر درپیش خطرات سے خود کو...
  6. س

    اقتباسات سید سرفراز شاہ صاحب کی کتاب "فقیر رنگ" سے اقتباس

    اور یہ تحفہ ہم تک کب پہنچ رہا ہے بابا جی؟۔
  7. س

    اقتباسات سید سرفراز شاہ صاحب کی کتاب "فقیر رنگ" سے اقتباس

    اور یہ تحفہ ہم تک کب پہنچ رہا ہے بابا جی؟۔
  8. س

    سُنی عسکریت پسندوں کا بس اور ہسپتال پر حملے کا دعوی

    آج صبح پاکستان کے بعض ٹیلیویژن اسٹیشنز پر یہ پٹی چل رہی تھی کہ بس میں خود کش حملہ کرنے والی ایک عورت تھی اور اس کا نام عائشہ صدیقہ تھا۔ پھر اچانک ہی پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ نمودار ہوئے اور باقاعدہ زور دے کر یہ بات فرمانے لگے کہ ابھی اس بارے کچھ نہیں کہا جا سکتا کہ یہ حملہ خود کش تھا یا ریموٹ...
  9. س

    قصہ دوسرے آدمی کا

    مجھے تو پہلے ہی پتا تھا کہ جہاں پیرِ رنداں حضرت فاتح اور مرشدِ زاہداں جناب حضرت مولانا عاطف بٹ مد ظلہ ایک ساتھ پائے جائیں گے وہاں تیسرے بندے کی بانگیں تو نکلیں گی۔:) ویسے بھی جب یہ یارانِ فضیحت لاہور سے نکلے تھے اسی وقت لاہور پر رب کی رحمت برسنے لگی تھی :rollingonthefloor:
  10. س

    سُنی عسکریت پسندوں کا بس اور ہسپتال پر حملے کا دعوی

    انتخابات کے دوران اردو محفل پر مختلف سیاسی جماعتوں کی حمایت و مخالفت کے حوالے سے خاصی گرمی رہی ۔ لیکن یہ کسی نے نہیں دیکھا کہ ن لیگ ، پی ٹی آئی اور جمعیت علمائے اسلام ان مذہبی شدت پسندوں کے بارے میں ہمدردی کا یکساں رویہ رکھتے ہیں اور ن لیگ نے تو ان کے بڑے سپورٹر کو پنجاب کا وزیر قانون بنا رکھا...
  11. س

    سُنی عسکریت پسندوں کا بس اور ہسپتال پر حملے کا دعوی

    سنی شدت پسند گروپ لشکرِ جھنگوی نے آج اتوار کے روز دعوی کیا ہے کہ گزشتہ کل کوئٹہ میں ہونے والے خود کش بس حملے کے لئے اس نے خاتون خود کش بمبار کو بھیجا تھا ، یہ حملہ جو شیعی مضافاتی علاقے میں واقع یونیورسٹی کی بس میں ہوا اس میں یونیورسٹی کی 14 طالبات جاں بحق ہو گئی تھیں۔ اس حملے کے 90 منٹ بعد اس...
  12. س

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ ، جی فرحت بہنا بہت بہتر۔

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ ، جی فرحت بہنا بہت بہتر۔
  13. س

    زین تک آپ سب کی نیک تمنائیں پہنچا دی جائیں گی۔

    زین تک آپ سب کی نیک تمنائیں پہنچا دی جائیں گی۔
  14. س

    تاسف کیا زین زخمی ہوئے ہیں؟

    خرم میں نے وہ تصاویر بہت سارے اراکین کی درخواست پر ہٹا دی ہیں کیونکہ کچھ اراکین انہیں دیکھنے کا حوصلہ نہیں رکھتے۔
  15. س

    تصاویر ہٹا دی گئی ہیں۔

    تصاویر ہٹا دی گئی ہیں۔
  16. س

    ہاں عائشہ میں نے زین کی زخمی ھالت کی تصاویر دیکھی ہیں اور ان سے بات کر کے ان کی ہمت بھی دیکھی۔...

    ہاں عائشہ میں نے زین کی زخمی ھالت کی تصاویر دیکھی ہیں اور ان سے بات کر کے ان کی ہمت بھی دیکھی۔ کیا کمال حوصلہ مند لڑکا ہے۔
  17. س

    تاسف کیا زین زخمی ہوئے ہیں؟

    زین سے ابھی ابھی فون پر بات ہوئی ہے۔ اللہ کا شکر ہے کہ اس کی حالت خظرے سے باہر ہے۔ زخمی حالت میں بھی زین کا حوصلہ قابلِ رشک ہے۔ ابھی بلوچستان کے وزیر اعلی ہسپتال پہنچے ہیں اس لئے مجھے زین سے اپنی بات مختصر کرنا پڑی۔ دوبارہ رابطہ ہو گا تو احوال لکھوں گا۔
  18. س

    زین سے ابھی ابھی موبائل فون پر بات ہوئی ہے۔ اللہ کا شکر ہے کہ اس کی حالت تسلی بخش ہے۔

    زین سے ابھی ابھی موبائل فون پر بات ہوئی ہے۔ اللہ کا شکر ہے کہ اس کی حالت تسلی بخش ہے۔
  19. س

    تاسف کیا زین زخمی ہوئے ہیں؟

    بڑی بے چین کر دینے والی خبر ہے۔ اللہ کریم ، زین کو اپنی حفاظت میں رکھے۔
  20. س

    بابا محمد یحیٰ خان

    میں نے اوپر کے مراسلے میں کہہ دیا تھا کہ "اگر آپ میں میری بات سمجھنے کی اہلیت ہو تو" اور آپ نے اپنی نا اہلی ثابت کر دی۔ ایک اور بات سمجھنے کی کوشش کیجئے کہ اسلام کو ہم میں سے اکثر نے اپنی کمین گاہ کے طور پر استعمال کرنے کا وطیرہ اپنا رکھا ہے۔ جو بات کسی دلیل اور منطق پر پوری نہ اتر سکے اس سے...
Top