نتائج تلاش

  1. س

    شیر علی گروپ مسلم لیگ ن کی دفاعی لائن سے غائب کیوں ؟

    غلام محی الدین فیصل آباد سے مسلم لیگ نواز نے کلین سویپ کیا، سب کے سب منتخب نمائندے مسلم لیگ نواز کی چھتری تلے جمع ہیں اور یہ سب عوامی نمائندے منتخب ہیں اور کسی بھی قانون، ضابطے، اقدار یا اصلاح کے تحت انہیں عوامی نمائندگی سے کم تر سجھنا درست نہیں ہو گا مگر 12جون 2013ء کے بعد سے لگتا ہے کہ شاید...
  2. س

    نیلم جہلم منصوبہ 2015 تک مکمل کرنے کا حکم

    بجلی بحران سے چھٹکارا لازمی ہے ، توانائی بحران کا مسئلہ مہینوں میں حل کریں گے ، لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کیلئے قوم کو بھی قربانی دینا ہو گی،خزانے میں پیسے نہیں،فالتواخراجات کم کریں گے ماضی کی حکومتوں نے اہم منصوبے کو تاخیر میں رکھا ، لاگت40ارب سے بڑھ کر275ارب ہو چکی ، پن بجلی منصوبوں کا یہی حال رہا تو...
  3. س

    سُنی عسکریت پسندوں کا بس اور ہسپتال پر حملے کا دعوی

    معزز اراکین ، یہ دھاگہ مناسب کانٹ چھانٹ کے بعد بحال کر دیا گیا ہے۔ میری گزارش ہے کہ بالمجموع کسی بھی مکتبہ فکر پر الزام لگانے سے پرہیز کریں۔ گو کہ یہ حقیقت ہے کہ ہر مکتبہ فکر میں عسکریت پسندی کا عنصر موجود ہے لیکن اسے پورے فرقے کے علمی و فقہی معاملات پر منطبق نہیں کیا جا سکتا۔ صرف متعلقہ شدت...
  4. س

    ندیم صادق کی خودکشی اور پینتالیس کروڑ کی گھڑی

    45 یا 46 کروڑ کی گھڑی کی تصدیق کے بارے ہم نے بھی کافی دنوں تک اپنے ذرائع اور جاسوس استعمال کئے لیکن اس گھڑی کے بارے میں کوئی مستند بات پلے نہ پڑ سکی سوائے اس کے کہ ہمارے فیس بکی دوستوں کو اپنی افتاد طبع کی مجبوری کو غذا فراہم کرنی تھی ۔ مسلم نکتہ نظر سے حکمران عوام کا خادم ہوتا ہے لیکن آج کی...
  5. س

    ن لیگی رکن صوبائی اسمبلی کا بس ہوسٹس پر تشدد

    قبلہ ، یہاں خبر ربط کے ساتھ پیش کر دینا ہی کافی ہوتا ہے، تعصب کو بیچ میں لائے بغیر :) ویسے بھی 17 جون اور 19 جون کے درمیان دو دن کا فرق ہے ۔ خبر پر اختلاف ان تاریخوں کی وجہ سے ہے معاشرے ، تعصب یا کسی شخص کی وجہ سے نہیں۔ اور 17 جون کی خبر میں جو کہا گیا وہ دنیا بھر کے پریس میں انہی معانی و مفاہیم...
  6. س

    شہریوں کالیگی ایم پی اے کیخلاف احتجاج،دہشتگرد چھڑانے کا الزام

    بابا جی ان کو پہلے ہی سے معلوم ہونا چاہئے تھا کہ یہ کن لوگوں کے ساتھ ہاتھ ملا رہے ہیں ، ویسے یہی کام پی ٹی آئی نے بھی کیا ہے، دیکھ لیں کہ جن شدت پسندوں کی حمایت میں تھی انہوں نے ہی اس کے کتنے بندے اب تک پھڑکا دئیے ہیں ۔ میں نے یہی نکات الیکشن کے دنوں میں اراکین کے سامنے رکھے تھے کہ جن کا خمیازہ...
  7. س

    شہریوں کالیگی ایم پی اے کیخلاف احتجاج،دہشتگرد چھڑانے کا الزام

    مدت زیادہ بتا دی لالو کھیتی بھائی ، اسے چھ ماہ تک لاؤ۔ :)
  8. س

    شہریوں کالیگی ایم پی اے کیخلاف احتجاج،دہشتگرد چھڑانے کا الزام

    اس خبر کو مکمل سمجھنے کے لئے اس ربط پر جائیں ۔ ن لیگ کے لئے بہتر ہے کہ جتنی جلد ہو سکے اپنے اراکین کی شدت پسندوں کے ساتھ ہمدردیوں پر غور کرے ۔
  9. س

    شہریوں کالیگی ایم پی اے کیخلاف احتجاج،دہشتگرد چھڑانے کا الزام

    مظاہرین نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے ، ایم پی اے کیخلاف نعرے بازی بھی کی گئی فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)غلام محمد آباد پولیس کی حراست سے بارودی مواد سے بھری کار رکھنے والے ملزم کو مبینہ طور پرچھڑوانے پر شہریوں نے مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی کیخلاف احتجاج کیا۔ احتجاجی مظاہرین نے ایم پی...
  10. س

    ن لیگی رکن صوبائی اسمبلی کا بس ہوسٹس پر تشدد

    قانون کے ڈنڈے کا ڈر ہو تو گدھا بھی لین میں چلنا سیکھ جاتا ہے ۔ بس اسی ڈنڈے کی کمی ہے ۔ تعلیم وغیرہ کا کوئی چکر نہیں یہاں۔ ان پڑھ بھی جانتا ہے کہ دوسروں کا احترام کرنا بنیادی انسانی تقاضہ ہے۔
  11. س

    ذوق کیا ڈیڑھ چلو پانی میں ایمان بہہ گیا ۔ ذوق

    قبلہ زبیر صاحب ، فاتح بھائی مغرب کے بعد سے سحری تک ملتے ہیں اس کے بعد یہ غائب ہو جاتے ہیں۔ :D
  12. س

    ذوق کیا ڈیڑھ چلو پانی میں ایمان بہہ گیا ۔ ذوق

    فاتح بھائی ، کیا چاہئے داد یا فتوی؟ :) دونوں سٹاک میں موجود ہیں۔
  13. س

    ن لیگی رکن صوبائی اسمبلی کا بس ہوسٹس پر تشدد

    ماشاء اللہ سے موصوفہ تعلیم وتعلم سے متعلق ہیں۔ گورنمنٹ اپوا کالج لاہور اور گورنمنٹ کالج آف ایجوکیشن لاہور سے تعلیم یافتہ ہیں۔ بی اے ۔ بی ایڈ ہیں۔ پروفیشن کے لحاظ سے سوشل ورکر ہیں۔ 2001 سے 2006 تک لوکل گورنمنٹ کی جنرل کونسلر بھی رہ چکی ہیں اور 2006سے 2008 تک ڈسٹرکٹ کونسل لاہور کی ممبر رہی ہیں۔اب...
  14. س

    ن لیگی رکن صوبائی اسمبلی کا بس ہوسٹس پر تشدد

    شمشاد بھائی ، آپ نے درست کہا کہ عوام اپنے ہی ووٹوں سے منتخب کرتے ہیں لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ عوام پر ہونے والے تشدد کو ووٹ دینے کی وجہ قرار دے دیا جائے۔ اب کوئی فرشتہ تو آئے گا نہیں کہ جسے عوام ووٹ دیں۔ میرے پاس تو تبدیلی کے علمبرداروں کے بہتی گنگا میں ہاتھ رنگنے کی تفصیلات بھی موجود ہیں تو...
  15. س

    ن لیگی رکن صوبائی اسمبلی کا بس ہوسٹس پر تشدد

    قبلہ ، مقدمہ ایم پی اے کے خلاف نہیں بلکہ اسی ہوسٹس اقراء نواز کے خلاف درج کروایا تھا مذکورہ رکن اسمبلی نے اور وہ بھی قتل کی دھمکیاں دینے کا ، جبکہ اسی وقت ٹی وی پر دکھایا جا رہا تھا کہ بس کے تمام مسافرین مذکورہ ایم پی اے کی غنڈہ گردی کی گواہی دے رہے تھے اور اقراء اس کے تشدد سے اپنے منہ پر پڑی...
  16. س

    کیا اے حکمت دے موتی تواڈی نظر وچوں گزرے نے؟ حصہ اول

    لقمان صاب ، جس پاکستان تے تسی صدقے واری جان دی اداکاری کردے پئے او۔ اوسے پاکستان تے تہاڈا امریکہ ڈرون حملے کر کے اوہدی خود مختاری دا کباڑہ ہر دوجے دن کردا اے۔ تہانوں ایہہ تے پتہ ای ہووے گا کہ ڈرون ہتھیار بارے دنیا بھر دے جنگی ماہرین تے عالمی برادری دا کی مؤقف اے۔ ہور تے ہور اقوام متحدہ دا ادارہ...
  17. س

    سُنی عسکریت پسندوں کا بس اور ہسپتال پر حملے کا دعوی

    یوسف بھائی ، اس میں مذمت نہ کرنے والی کیا بات ہے۔ کیا آپ نے میرے سابقہ مراسلوں میں بلوچوں کے قتل اور اغوا پر بار بار حکومتی مذمت نہیں دیکھی؟ ۔ کیا سیکیورٹی ایجنسیز کی طرف سے بندے غائب کئے جانے پر میں نے آواز بلند نہیں کی؟۔ کیا آپ نہیں جانتے کہ میرا مؤقف یہ ہے کہ پاکستان کو قبائلی علاقوں میں اپنی...
  18. س

    بھاڑ میں گئی اسمبلی اور تنخواہ ، اچکزئی نے سچ اگل دیا

    اویس لغاری کی نشان دہی پر الفاظ واپس لینے والا معاملہ بڑا دلچسپ ہے۔ جو بندہ چند منٹ بعد اپنے الفاظ واپس لے سکتا ہے وہ کئے گئے وعدے کیسے پورے کرے گا؟ ۔ :chatterbox: کاش ہمیں کوئی لیڈر تو ایسا ملے جو اپنی جان کی قیمت پر بھی ارادوں کو عملی جامہ پہنانے کی ہمت رکھتا ہو۔
  19. س

    سیکس ایجوکیشن

    میں نہیں سمجھتا کہ جنسی معاملات میں لڑکپن کی عمر میں پہنچنے پر ایک ماں کو اپنی بیٹی یا باپ کو اپنے بیٹے سے بات کرنے میں کوئی مذہبی یا اخلاقی امر مانع ہے۔ ہمارا دین ہمیں کہتا ہے کہ سات سال کی عمر میں بچے کو نماز کی تلقین کرو اور دس برس کی عمر تک اسے نماز پڑھنے کی عادت ڈالو۔ ظاہر سی بات ہے کہ...
  20. س

    سُنی عسکریت پسندوں کا بس اور ہسپتال پر حملے کا دعوی

    یوسف بھائی ، ایران نے جن مقاصد کے لئے شیعہ تنظیموں کی مدد کی بعینہ انہی مقاصد کے لئے عرب ممالک نے وہابی تنظیموں کی مدد کی۔ میں نے ہمیشہ دونوں فریقین کی پاکستان میں اس در اندازی کی کھل کر مزمت کی ہے۔ کبھی ایک فریق کی طرف ڈنڈی نہیں ماری کہ اس نے "دفاع" کے طور پر یہ بد معاشی کی۔ آپ نے ایک بار پھر...
Top