نتائج تلاش

  1. س

    نئی پارٹی کا اعلان

    پراپے گنڈہ ہی نہیں تعویذ گنڈہ بھی شامل کر لیں:)
  2. س

    بابا محمد یحیٰ خان

    تعلیم حاصل نہ کریں کم از کم بات بات پر دوسروں کے ایمان پر انگلی تو نہ اٹھائیں۔
  3. س

    بابا محمد یحیٰ خان

    اگر وہ تالا یہاں لگا دیا تو میری بائک "بے تالی " ہو جائے گی ۔ اس لئے بہتر ہے کہ یہاں وقوع پذیر بے تالیوں کی تال درست کرنے کی سعی کی جائے :)
  4. س

    بابا محمد یحیٰ خان

    محترم ، اگر آپ میری بات سمجھنے کی اہلیت رکھتے ہوں تو عرض کروں کہ جب سے ہم نے اسلام کی تشریح اپنے اپنے انداز میں کرنا شروع کر دی اور اپنی اپنی اختراع سے اختلاف رکھنے والے دیگر مسلمانوں کو دائرہ اسلام سے خارج گرداننا شروع کر دیا تب سے اب تک ہم فرقہ در فرقہ تقسیم ہو کر دنیا میں ذلیل و خوار ہو گئے...
  5. س

    لاہور میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش جاری ہے

    لاہور میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش جاری ہے
  6. س

    نئی پارٹی کا اعلان

    قدم بڑھاؤ شاہنواز عامر محفل تمہارے ساتھ ہے فاتح بھائی کی باتوں سے دل چھوٹا مت کریں ۔ یہ شر پسندوں میں سے ہیں بلکہ اب تو کھلی غداری پہ اتر آئے ہیں :)
  7. س

    بابا محمد یحیٰ خان

    محترم ، کسی کے بارے میں سُوء ظن سے پر ہیز فرمائیں اور اپنی تحریر پر قابو رکھنے کی عادت ڈالیں۔ ماضی میں بھی اس حوالے سے آپ کا ریکارڈ بہتر نہیں ہے ۔
  8. س

    بجٹ 14-2013

    ہر مسئلے کا حل "چینج" نہیں ہوا کرتی ۔ "ایکس چینج "کو درست کرنے کا آپشن بھی ذہن میں رکھنا چاہئے۔ :) جمہوری عمل میں اپوزیشن حکومت کو راہِ راست پر رکھنے کا اہم وسیلہ ہوتی ہے ، اگر اپوزیشن اپنا کردار ادا کرے گی تو حکومت من مانی نہیں کر سکے گی۔
  9. س

    بجٹ 14-2013

    ن لیگ حکومت کا یہ بجٹ انتہائی ظالمانہ اور غیر متوازن ہے۔ الیکشن سے قبل میرے دل میں ان کے بارے جو کھٹکے تھے وہ سچ ثابت ہوئے یہ لوگ کبھی کاروباری اور تجارتی مگر مچھوں اور قبضہ گروپس پر ہاتھ نہیں ڈالتے صرف صارف اور سرکاری ملازم کو نچوڑتے ہیں۔ عوام کو اس بجٹ پر بھرپور احتجاج کرنا چاہئے اور ساتھ ہی...
  10. س

    روزیٹو کا اَسرار

    افراط و تفریط کے بغیر صلہ رحمی کے بارے اسلامی تعلیمات کو دیکھ لیجئے ، بہت ساری حکمتیں آشکار ہوں گی۔ ایسا نہیں ہے کہ میں نے یہ مضمون پڑھ کر ان تعلیمات کے بارے میں غور کیا بلکہ اپنے گاؤں میں اس کی برکات کا بچپن ہی سے مشاہدہ کیا ہے ، اب بڑے شہروں اور الگ خاندانی نظام میں رہتے اس کا احساس شدید تر ہے۔
  11. س

    خواب اور حقیقتیں

    ڈاکٹر صاحب نے بہت عمدگی سے ہمارے معاشرتی رویے کا تجزیہ کیا ہے۔
  12. س

    ان سوشل میڈیا...جرگہ…سلیم صافی

    محترم صرف علی صاحب ، "آج کی خبر " کے زمرہ میں اخبارات کے کالم پیش نہ کیا کریں۔
  13. س

    دُلا بھٹی

    ساندل بار جو کہ دریائے چناب اور دریائے راوی کے درمیانی علاقے پر مشتمل ہے ، یہ پنڈی بھٹیاں سے شروع ہو کر کمالیہ شہر میں دریائے راوی کے کنارےجا کر ختم ہوتی ہے ، بہت نامی گرامی مزاحمت کاروں کی سر زمین ہے۔ دراصل یہ علاقہ کافی زرخیز ہے اور کسی وقت گھنے جنگلات پر مشتمل ہوتا تھا لہذا چھاپہ مار مزاحمت...
  14. س

    یعنی ملاوٹ کا شاخسانہ ؟ :)

    یعنی ملاوٹ کا شاخسانہ ؟ :)
  15. س

    بابا محمد یحیٰ خان

    لڑکپن میں باغ سے تازہ امرود اور کینو تو ہم نے بھی کھائے ہیں ۔ واردات یہ ہوتی تھی کہ مالی کو ایک کلو کے پیسے دے کر اندر گھس جاتے اور باغ کے بیچوں بیچ بہتے کھال میں "مالِ مسروقہ" پھینکتے جاتے جسے، باغ سے باہر اسی کھال کے کنارے کھڑا ، ہمارا ایک ساتھی سمیٹتا رہتا ۔ واپسی پر ہماری جھولی میں ایک کلو...
  16. س

    بابا محمد یحیٰ خان

    محترم اراکین سے التماس ہے کہ ہر معاملے میں دوسروں پر فتوی بازی مناسب عمل نہیں۔ اگر آپ اپنے لئے آزادی کے متمنی ہیں تو دوسروں کو بھی ان کے عقائد کی آزادی دینا پڑے گی۔ میں اپنے معزز اراکین سے توقع رکھتا ہوں کہ ادبی ، علمی اور نظریاتی تحریروں کو اپنے رنگ میں رنگنے اور ان پر فتوی بازی سے بہتر ہے کہ...
  17. س

    غربت سعودی عرب میں بھی ڈیرے جمانے لگی

    جناب ، حقیقت سے تعلق تو ہے اس مضمون کا لیکن مضمون نگار نے مصالحہ زیادہ کر دیا ہے ۔
  18. س

    سندھ میں صرف سندھی بولنے والوں کی حکومت ہے ۔۔ الطاف حسین

    میرا خیال ہے کہ بات الطاف کے بیان پر ہو رہی تھی ۔
  19. س

    بابا محمد یحیٰ خان

    سید اسد محمود بھائی ، بات یہ ہے کہ ہم ہر کسی کے نظریات و عقائد کی مکمل آزادی کے حق میں ہیں ۔ سو جو جہاں ہے وہیں رہے ، لیکن ہم ہر کسی کی علمی و نظریاتی تحریروں کو محض اپنے علم میں اضافے کی نیت سے پڑھتے ہیں ۔
  20. س

    بابا محمد یحیٰ خان

    بھائی جی اپنا دل دھک دھک کرنے لگتا ہے مافوق الفطرت باتوں کو پڑھ کر :) بابا جی کی تصانیف کوئی سستی نہیں ہیں ۔ ان کی خریداری بھی ہوش اڑانے کے لئے کافی ہے۔:)
Top