نتائج تلاش

  1. س

    لوگ چونا کیوں لگاتے ہیں

    بھئی مجھے تو آج واپڈا والوں نے چونا لگایا ہے پورے 180 یونٹوں کا۔ اگلی بار میٹر ریڈر ہتھے چڑھ گیا تو عزت افزائی کروائے گا مجھ سے۔:)
  2. س

    لوگ چونا کیوں لگاتے ہیں

    بات پان کی ہو رہی ہے اور آپ دھان کی کو بیچ میں لے آئے :) اس لئے آپ کے دھان پان مراسلے کو پر مزاح کی ریٹنگ دے دی ہے۔
  3. س

    لوگ چونا کیوں لگاتے ہیں

    بھائی جی جو حالات چل رہے ہیں ان کے مطابق نوٹوں کے علاوہ لوٹوں کی بھی ضرورت پڑ سکتی ہے :)
  4. س

    لوگ چونا کیوں لگاتے ہیں

    اور کتھا اس لئے لگاتے ہیں کہ بعد میں سونف ، الائچی ، قوام لگا کر "سپاری" کا بندو بست کریں۔ :)
  5. س

    لوگ چونا کیوں لگاتے ہیں

    چل بھئی کاکا انیس الرحمن آ جا ادھر اور نیرنگ خیال کو چونا لگا :) نوٹ: بالا کے فقرے کو دو دوستوں کے درمیان بے تکلفی سے ہٹ کر نہ دیکھا جائے۔
  6. س

    شرعی ڈی این اے

    لو جی شہزاد وحید صاحب بمعہ اونٹ تشریف لے آئے ہیں۔ اس پر مجھے ایک جگہ چلنے والی پرانی بحث یاد آ گئی جس میں جانوروں کی بھی اسلامی اور غیر اسلامی درجہ بندی کی جارہی تھی اس بحث میں فریقین کی سوئی اونٹ اور سور پر آ کر اٹک گئی تھی :)
  7. س

    تاسف ریاض الرحمن ساغر انتقال کر گئے

    لڑکپن سے ہی اخبار کے مطالعہ کے دوران مرحوم کے شائع شدہ اشعار میری لئے جاذبیت کا خصوصی مقام رکھتے رہے ہیں۔ اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے ، آمین۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔
  8. س

    ذرا احتیاط سے!

  9. س

    سائبر جاسوسی روکیں ورنہ نتائج بھگتنے کے لیے تیار رہیں ! امریکہ کا چین کو انتباہ

    اسے کہتے ہیں "چور مچائے شور" :) اور چور کو پڑ گئے چینی مور ، جنہوں نے چک ہیگل کی بولتی بند کرا دی۔
  10. س

    سائبر جاسوسی روکیں ورنہ نتائج بھگتنے کے لیے تیار رہیں ! امریکہ کا چین کو انتباہ

    کئی سائبر حملوں کا چینی حکومت اور فوج کیساتھ تعلق ثابت ہوچکا ہے ، اسے ہمارے خدشات دور کرنے ہوں گے :چک ہیگل سنگاپور (اے پی ) امریکی وزیر دفاع چک ہیگل نے چین کو انتباہ کیا ہے کہ وہ امریکہ کیخلاف سائبرجاسوسی کے واقعات کی روک تھام کرے ورنہ اسے نتائج بھگتنے پڑیں گے ۔ سنگاپور میں سکیورٹی کانفرنس کے...
  11. س

    طالبان دہشت گرد وں کا مذکرات سے انکار

    جی بالکل درست فرما رہے ہیں آپ۔ میرے اوپر کے مراسلے کا آخری پیرا اسی سے متعلق ہے اور اسی لئے میں نے لکھا کہ اس غلطی کا ازالہ اب کر لینا چاہئیے اسے ایسے ہی چھوڑنا مزید خطرناک ہو گا۔
  12. س

    طالبان دہشت گرد وں کا مذکرات سے انکار

    جناب یہ جناتی سے زیادہ شیطانی روحیں ہیں :) جو طالبان واقعی اسلامی شریعت کے طالب تھے وہ تو 2001 کی امریکی جارحیت کے شروع کے دنوں اور مہینوں میں مار دئیے گئے یا ان کو گرفتار کر لیا گیا جس کے جواب میں اسلامی دنیا کے مذہبی حلقوں میں رد عمل پیدا ہوا اور مختلف اقسام کےخود مختار مزاحمتی گروپ پیدا ہوئے...
  13. س

    وعلیکم السلام و رحمۃاللہ و برکاتہ، ہانی السعید اردو محفل پر خوش آمدید۔ مصر کے کس شہر سے تعلق...

    وعلیکم السلام و رحمۃاللہ و برکاتہ، ہانی السعید اردو محفل پر خوش آمدید۔ مصر کے کس شہر سے تعلق رکھتے ہیں۔
  14. س

    شرعی ڈی این اے

    میرا خیال ہے اس دھاگے میں کوسنا بازی کافی ہو چکی ، گزارش کی جاتی ہے کہ اب سنجیدگی سے بات کی جائے ورنہ چپ بھلی۔
  15. س

    شرعی ڈی این اے

    نایاب بھائی ، ہم دعائیں نہیں بد دعائیں کرتے ہیں ۔ اب کہنے سے تو دشمن کی توپوں میں کیڑے نہیں پڑتے نا؟۔ علمی و تحقیقی میدان میں ایک جمود طاری ہے امت مسلمہ پر ،جب تک ہم اس کو خود نہیں توڑیں گے تب تک دنیا کی کمزور ترین اقوام بھی ہماری ہڈیاں توڑتی رہیں گی اور ہم بد دعائیں کرتے کرتے قبروں میں جا...
  16. س

    شرعی ڈی این اے

    دیکھئے محترمین ، جس موضوع پر ہم یہاں بات کر رہے ہیں وہ اپنی جگہ پر ایک سنجیدہ معاملہ ہے جس کا تعلق انسانی حقوق کی سب سے اہم صنف یعنی ناموس سے ہے۔ ایسے موضوعات پر ہم اپنی رائے کی حد تک تو بات کر سکتے ہیں لیکن اس پر کوئی مستند رائے قائم کرنا ہمارے لئے مناسب نہ ہو گا کیونکہ یہ کام متعلقہ اداروں کا...
  17. س

    طالبان دہشت گرد وں کا مذکرات سے انکار

    امریکیوں کےطالبان سے مذاکراتی ڈرامے کا پہلا ایکٹ کامیابی سے پاکستان کے لئے نئے مسائل پیدا کر کے ختم ہوا۔ اب نئے ایکٹ کا آغاز ہونے والا ہے۔ امریکیوں کو صرف وقت چاہئیے اپنی افواج نکالنے کے لئے اور وہ پاکستان کو مذاکرات کے جال میں پھنسا کر یہ کام کر رہے ہیں۔ اگر سوچا جائے تو یہ سوال خود امریکہ سے...
  18. س

    مبارکباد آج میں کچھ کھوچکا ہوں لیکن دنیا کی نظر میں۔۔۔ ۔۔!

    آپ کو سالگرہ مبارک ہو۔ ویسے ہم یہ سمجھنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ آپ کا "بچپن" کافی طویل اور جارحانہ ہے جو 17 برس تک آپ کے ساتھ رہا اور لڑکپن کو آپ کے قریب بھی پھٹکنے نہیں دیا :)
  19. س

    پاکستانی موسیقار شیراز اپل موسیقی سے تائب

    کچھ مراسلات ماڈریشن کیو میں ابھی موجود ہیں لیکن انہیں منطور نہیں کیا جا سکتا کیونکہ ان میں کوئی کام کی بات نہیں بلکہ فرقہ بازی پر بحث کی گئی ہے۔ یہ دھاگہ بقلم خود بھی "بے راہ رو" ہو چکا ہے :) اس لئے اسے اب بند کیا جاتا ہے۔
  20. س

    الوداع اردو محفل

    نایاب بھائی ، ایسی کوئی بات نہیں ہے۔
Top