نتائج تلاش

  1. س

    مشرف علی فاروقی کی باتیں

    ناول نگار ، ادیب اور ترجمہ کار جناب مشرف علی فاروقی ادبی حلقوں میں کسی تعارف کے محتاج نہیں۔ مشرف علی فاروقی نے اردو ادب کے گراں قدر سرمائے داستانِ امیر حمزہ اور داستانِ طلسمِ ہوش رُبا کو انگریزی زبان کے قالب میں ڈھالا۔ فاروقی صاحب کا کہنا ہے کہ "اد ب کی کوئی قومی شناخت نہیں ہوتی،دھڑے بندیوں سے...
  2. س

    پاکستانی موسیقار شیراز اپل موسیقی سے تائب

    میرا خیال ہے کہ بات موضوع سے ہٹتے ہٹتے کافی دور نکل آئی ہے۔
  3. س

    ایک ٹیلیفونی مکالمہ

    ارے بھائی ، کہاں بغض اگلا گیا ؟ بلکہ غور فرمائیں تو اس دھاگے میں آپ کو زیادہ تر مذہبی آزادی کے لئے زور دیتی تحاریر ملیں گے سوائے چند ایک کے۔ ہاں اگر آپ مذہب کی مبادیات پر مبنی اصولی بات کو بغض کہہ رہے ہیں تو شاید ہم آپ کو اپنی بات درست طریقے سے سمجھا نہ پائے ہوں یا پھر ممکن ہے کہ آپ نہ سمجھ پائے...
  4. س

    ایک ٹیلیفونی مکالمہ

    میرے بھائی ، آپ نے مختلف الانواع اعتراضات کو یکجا کر دیا ہے۔ دیکھئے ، اسلام کسی کا خود ساختہ نہیں ہے اور اس کے اصول و ضوابط ہم پر شارح اسلام نے واضح کر دئے ہیں۔ انہی اصول میں یہ بات شامل ہے کہ جو شخص شارح اسلام یعنی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر آخری نبی ہونے کا ایمان نہیں رکھتا وہ مسلم...
  5. س

    کیا نواز شریف فوج کے سامنے ڈٹ جائیں گے؟

    یہ ٹیڑھے آنگن سے مشابہہ رپورٹنگ اور تجزیہ بازی بی بی سی کا خاصہ ہے۔ یقین کریں کوئی تھرڈ کلاس کا تجزیہ کار بھی بی بی سی کے اکثر تجزیہ کاروں سے بہتر سوچ اور لکھ سکتا ہے۔
  6. س

    ماں کی ضمانت کے لیے 19 سال کی محنت

    برصغیر کی معاشرتی حالت اور اس پر ہماری حکومتی و عوامی سطح کی بے وقوفیوں کے بعد دنیا کو بہت کچھ مل جاتا ہے ہمارے اوپر ہنسنے کے لئے۔
  7. س

    ماں کی ضمانت کے لیے 19 سال کی محنت

    دوسروں کے مذہبی عقائد پر طنز کرنا اسلام میں کیسا ہے؟۔ اور یہ تو ایک بہتان بھی لگایا آپ نے کہ وہ لوگ انہیں "خدا" مانتے ہیں۔ یعنی آپ دہرے گناہ کے مرتکب ہو گئے۔
  8. س

    وفاقی حکومت میں شمولیت ، فضل الرحمٰن نے 3 اہم وزارتیں مانگ لیں

    جی ہاں ، حذف شدہ مواد منتظمین کے معائنے کے لئے موجود رہتا ہے۔
  9. س

    ایک ٹیلیفونی مکالمہ

    برادر عزیز ، مذہبی آزادی پر قدغن تو ایک اسلامی مملکت میں ہونی نہیں چاہئے کیونکہ اسلام دیگر مذاہب کے ماننے والوں کو یہ آزادی عطا کرتا ہے۔ لیکن یہاں معاملہ یہ ہے کہ ایک الگ مذہب کو اسلام سے جوڑ نے اور اسے اسلام ثابت کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔ کلمہ طیبہ اسلام کا بنیادی رکن ہے ، کوئی شخص خواہ باقی...
  10. س

    وفاقی حکومت میں شمولیت ، فضل الرحمٰن نے 3 اہم وزارتیں مانگ لیں

    جی ہاں برادر ، حذف شدہ مراسلے رکن کے مجموعی مراسلوں کی تعداد میں سے منہا ہو جاتے ہیں۔
  11. س

    وفاقی حکومت میں شمولیت ، فضل الرحمٰن نے 3 اہم وزارتیں مانگ لیں

    اس دھاگے میں سے 40 مراسلات حذف کرنا پڑے جو اس بات کا کافی ثبوت ہیں کہ ہم کبھی کبھار کسی قدر ضد کا شکار ہو جاتے ہیں۔ جبکہ ایک بندے کے جارحانہ الفاظ کو رپورٹ کر کے بات کو دوسرے زاوئیے سے بھی جاری رکھا جا سکتا ہے یا پھر اس بندے کی بات کا جواب نہ دے کر بھی حالات بہتر رکھے جا سکتے ہیں۔ ہمت بھیا ، آپ...
  12. س

    وفاقی حکومت میں شمولیت ، فضل الرحمٰن نے 3 اہم وزارتیں مانگ لیں

    ربط روزنامہ دنیا ۔ پیر، 27 مئی 2013
  13. س

    ایک ٹیلیفونی مکالمہ

    کیونکہ وہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد کسی اور کو رسول نہیں مانتے اس لئے انہیں کافر نہیں کہا جا سکتا۔ جبکہ احمدی مکتبہ فکر کی بنیاد ہی ختم نبوت سے تحریف پر ہے اس لئے انہیں مسلم تسلیم نہیں کیا جا سکتا۔ یہ بات ہے عقیدے اور قانون کی جس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا۔
  14. س

    ایک ٹیلیفونی مکالمہ

    یہ بات تو ہماری بحث سے باہر ہے۔ یہاں تو اس پر بات ہو رہی ہے کہ دیگر مذاہب کے ماننے والوں کے بارے میں ہمارا آئین جو کہتا ہے کیا وہ اسلام سے متصادم ہے؟۔ جو بات آپ فرما رہے ہیں اس کا تعلق پاکستان میں قانون پر عمل درآمد پر حکومتی غفلت سے ہے اور بلاشبہ قادیانیوں کو اسلام اور مسلمانوں سے تعلق ظاہر...
  15. س

    ایک ٹیلیفونی مکالمہ

    یہاں تو ایک زبردست قسم کا اشکال پیدا ہوتا ہےکہ پاکستان کے موجودہ آئین کو اسلامی کہا جاتا ہے اور اس کی تشکیل میں دینی جماعتوں اور علماء کرام سے قدم قدم پر مشاورت کی گئی اور یہ آئین ، جیسا کہ میں اوپر اس کی شقیں پیش کر چکا ہوں، ہر پاکستانی شہری کو اپنی مرضی کے مذہب پر عمل اور اس کی تبلیغ کی مکمل...
  16. س

    زرعی ٹیکس ، تنخواہوں میں اضافہ ، 6 شہروں میں یونیورسٹیاں

    ربط دنیا نیوز ۔ اتوار ، 26 مئی 2013
  17. س

    ایک ٹیلیفونی مکالمہ

    آئینِ پاکستان کیا کہتا ہے۔ ] 31 20 Freedom to profess religion and to manage religious institutions. Subject to law, public order and morality:- (a) every citizen shall have the right to profess, practice and propagate his religion; and (b) every religious denomination and every sect thereof...
  18. س

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    داڑھی مندوں کے پڑھنے میں کوئی امر مانع ہے؟۔
  19. س

    لندن:’دہشت گرد‘ حملے میں ایک شخص ہلاک

    آنکھ کے بدلے آنکھ اور دانت کے بدلے دانت والی بات کی تہہ میں جائیں گے تو بہت کچھ متنازعہ سامنے آئے گا ۔ جس میں ہر کوئی ظالم بھی ہو گا اور ہر کوئی مظلوم بھی۔ بس یہی کر لیں کہ ٹھنڈے دماغ سے بیٹھ کر سوچیں کہ تشدد روکنا سب کی ذمہ داری ہے ورنہ یہ کام بڑھتا ہی جائے گا۔ طاقت کا نشہ ہو یا مذہب کا پردہ...
  20. س

    لوڈ شیڈنگ میں اضافہ ۔۔پاکستان بھر میں پریشانی کا باعث۔۔

    کل لاہور میں ساری رات بجلی بند رہی اور دن میں بھی صرف 2 گھنٹے کے لئے دستیاب ہوئی۔ یوں 22 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ہوئی۔ شنید ہے کہ کل رات ہی فیصل آباد کا بھی یہی حال رہا۔ لاہور میں اس قدر بری حالت تھی کہ ساری رات بچے گرمی سے بلک رہے تھے اور پینے کے لئے پانی دستیاب نہ تھا اور اگر کہیں سے مل بھی جاتا تو...
Top