اس معاملہ میں ہمیں جس چیز پر توجہ دینی چاہئے وہ ہے کالج کی انتظامیہ اور مذکورہ پروفیسر کے خلاف قانونی کارروائی نا کہ میڈیا میڈیا کی دہائی ۔ خبر نشر کر کے میڈیا نے تو آپ کو آگاہ کر دیا ، اور کیا کرے میڈیا ؟ ۔
یہ بات اب کوئی ڈھکی چھپی نہیں ہے کہ ہمارے اعلی تعلیمی اداروں میں بھی قومی انتشار کے...