نتائج تلاش

  1. س

    زندگی میں پاکستان کا عیسائی وزیر اعظم دیکھنا چاہتا ہوں۔ بلاول بھٹو زرداری

    جی ہاں بالکل ، بلاول ، بھٹو بھی اور زرداری بھی ۔۔۔۔ واقعی بندے دا کوئی پتہ لگدا اے ۔ بلکہ کوئی پُچھے پئی بندہ اک تےابے دو ، ایہہ کیہڑی سینس اے ؟ :)
  2. س

    زندگی میں پاکستان کا عیسائی وزیر اعظم دیکھنا چاہتا ہوں۔ بلاول بھٹو زرداری

    مذاق بر طرف ، سچائی یہ ہے کہ ہم بحیثیت قوم جس طرح سے فکری انتشار سے دوچار ہیں ایسے میں کسی کے دل میں بھی بلاول زرداری جیسی خواہش مچل سکتی ہے اور اعتزاز جیسے گُرگے اس کو پایہ تکمیل تک پہنچا سکتے ہیں ۔ ہمیں سب سے پہلے اپنے فکری حصار کو مضبوط کرنے کی ضرورت ہے تا کہ اس قسم کی سوچ کو جگہ نہ مل سکے ۔...
  3. س

    زندگی میں پاکستان کا عیسائی وزیر اعظم دیکھنا چاہتا ہوں۔ بلاول بھٹو زرداری

    یہ بھٹو کی نہیں زرداری کی دُم ہے ، سیدھی تو نہیں ہو گی نا :)
  4. س

    زندگی میں پاکستان کا عیسائی وزیر اعظم دیکھنا چاہتا ہوں۔ بلاول بھٹو زرداری

    "ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دُم نکلے " :)
  5. س

    پاکستان کا تازہ شہید..........مجیب الرحمان شامی

    "معقول" بات سمجھنے کے لئے کہنے والے سے زیادہ سمجھنے والے کا معقول ہونا زیادہ اہمیت رکھتا ہے :)
  6. س

    پاکستان کا تازہ شہید..........مجیب الرحمان شامی

    خدا کا شکر ہے کہ "فکر " ہے :)
  7. س

    پاکستان کا تازہ شہید..........مجیب الرحمان شامی

    فلک شیر بھائی ، جب تک میں یہاں خدمات دیتا تھا تب تک تو غلط زمرے میں پوسٹ کئے گئے کالمز کو میں " آپ کے کالم " میں منتقل کر دیتا تھا ۔ پھر نبیل بھائی نے خیال ظاہر کیا کہ انہیں وہاں نہیں بھیجا جانا چاہئیے تب میں نے انہیں "صحافت" کی راہ دکھانا شروع کر دی ۔ اب ان کا کیا مقام ہوتا ہے یہ تو موجودہ...
  8. س

    پاکستان کا تازہ شہید..........مجیب الرحمان شامی

    غلط زمرے اور تب کے ذمہ داران کی کام سے عدم دلچسپی کا ایک اور شاہکار ۔
  9. س

    سود کا سودا کرنے والوں کے نام - انصار عباسی

    انصار عباسی کی خیر کی تو انہیں خود فکر ہو گی آپ مراسلہ بھیجنے سے قبل زمرے کی فکر کر لیا کریں کہ یہ اس کے لئے مناسب بھی ہے یا نہیں :)
  10. س

    حیرت انگیز کام!

    اگر آپ تصحیح نہ کرتے تو میں یہ نیک کام کر گزرتا ۔ آپ نے میری نیکی پر ڈاکا ڈال لیا :)
  11. س

    تعارف بن بلائے ہم ہیں آئے

    شامی صاحب ، خوش آمدید ۔ لاہور میں کہاں تشریف رکھتے ہیں جناب ، کبھی ملیں تو سہی خوشبو لگا کے :)
  12. س

    مبارکباد وزیراعظم محمد نواز شریف آج اپنی 64ویں سالگرہ منائیں گے

    یارو نواز شریف اپنا چاچا جی ہے ۔ سالگرہ کی مبارک دینے میں کوئی حرج نہیں ۔ چاچے کی سیاست پر یہاں بات نہ کریں بلکہ دیکھیں کہ چاچا چو نٹھیا ہو گیا ہے اور ابھی تک جوانوں کی طرح ایکٹو ہے :)
  13. س

    بھارت کے ایک ضلع میں غیر شادی شدہ لڑکیوں کے موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی

    ہوتا یہ ہے کہ ہم صرف سنسنی اور تنقید کو پسند کرتے ہیں ، مسائل کے عملی حل کو نہیں ۔ یہ بات اظہر من الشمس ہے کہ نہ صرف برصغیر بلکہ دنیا بھر میں ٹیکنالوجی کے دیگر ذرائع کے ساتھ ساتھ موبائل فون نے بھی زندگیوں پر بہت اثرات ڈالے ہیں جن میں سے کچھ منفی اثرات ایسے ہیں جن سے دنیا کے آزاد معاشرہ ہونے کے...
  14. س

    مبارکباد ظفری بھائی کو سالگرہ مبارک ہو

    اگر سالگرہ مبارک کہنے سے میرے "کافر" یا "بدعتی" ہونے کا خدشہ ہے تو ظفری بھائی کو عید میلاد مبارک ہو ۔ :)
  15. س

    رپورٹ کرنے والی ونڈو کا بیک گراؤنڈ

    ابھی تک یہی چل رہا ہے کہ رپورٹ کے متن میں لکھی تحریر نظر نہیں آتی ۔
  16. س

    ہر مرض کےعلاج کے ماہر

    یہ کس قسم کی خبر ہے جو "آج کی خبر" میں پیش کی گئی تھی ؟ ۔
  17. س

    میں ایک عجیب مشکل میں پھنس گیا ہوں

    "ایمان" تازہ ہو گیا بادشاہو :)
  18. س

    افغان درسی کتاب میں علامہ اقبال پر مضمون

    اقبال کی مادری زبان اردو نہیں تھی ۔
Top