نتائج تلاش

  1. س

    جاوید چوہدری کا آج کا الم بہت زیادہ خوفناک اور دہشت ناک ہے

    "ویکیوم" نہیں ڈاکٹر صاحب ویکیوم کلینر پھیرنے کے ارادے رکھتے ہیں ۔
  2. س

    پاکستان چین سے ایٹمی پاور پلانٹ تعمیر کرانے والا پہلا ملک، رپورٹ

    ایک ہی "دستی" سے کام چل جاتا ہے اگر ضرورت پڑے تو !!! :)
  3. س

    پاکستان چین سے ایٹمی پاور پلانٹ تعمیر کرانے والا پہلا ملک، رپورٹ

    اور "پائے" نواز شریف کو بہت پسند ہیں :)
  4. س

    آفریدی کا سترہ سالہ ریکارڈ آخر ٹوٹ گیا

    37 گیندوں پر سنچری بنانے والے کو لالہ کہا جاتا ہے تو 36 والے کو کہیں گے "ہلا لالالالالالالا ۔۔۔۔۔۔۔" :)
  5. س

    یعنی مست اور غرق ایک ساتھ :)

    یعنی مست اور غرق ایک ساتھ :)
  6. س

    تلاش گمشدہ: الحاج نبیل نقوی

    :cdrying: بس تھوڑی دیر میں کام ختم کر کے آتے ہیں :)
  7. س

    تحریک انصاف دیوار گرانا چاہتی ہے تاکہ طالبان مجھے مار سکیں - بلاول بھٹو

    تو پھر کیا خیال ہے ؟ :) پیر پگاڑا کے پاس نہ چلیں ؟ :)
  8. س

    تعارف میرا تعارف!!!

    مکررخوش آمدید ۔
  9. س

    یہ بالکل احمقانہ سوچ ہے کہ پاک فوج کسی جنرل کے ایسے عمل کی حمایت کریگی جو قانون کیخلاف ہو: حمید گل

    گو کہ پاکستان میں ابھی تک جمہوریت بس نام کی ہے لیکن صرف ایک اسمبلی کی قانونی مدت پوری ہونے پر ہی حالات ایسے پلٹے کھانے لگے ہیں کہ حیرت ہوتی ہے ۔ ٹوٹی پھوٹی جمہوریت بھی آ گئی تو بہت کچھ مزید بدل جائے گا ۔
  10. س

    قائداعظم سیکولر پاکستان چاہتے تھے.......ایک قومی جھوٹ

    قائداعظم کم از کم ایسا پاکستان تو ہرگز نہیں چاہتے ہوں گے جو آج ہم نے بنا دیا ہے اور ابھی مزید خراب کرنے پر تلے ہوئے ہیں :(
  11. س

    میلاد کے جلوسوں سے کوئی شکایت نہیں، خوش آمدید کہیں گے۔ مفتی کفایت اللہ

    تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے اور امن بھی دونوں اطراف کے مابین بہتر تعلق میں مضمر ہے ۔
  12. س

    لاہور والیوں!!!!

    یعنی اب آپ لڑکی لوگ بھی ہمارے مقابلے میں گروپ بنانے جا رہے ہو :)
  13. س

    جوک آف دا ائیر

    کون سا آپریشن ؟ ۔ 2014 کا وسط آنے دو آپریشن کے بغیر ہی بہت کچھ واضح ہو جائے گا ۔ امریکہ سے ڈالروں کی ترسیل کم ہوئی تو ان "مجاہدین" کا رخ کسی اور طرف ہو جائے گا ۔ لیکن ۔۔۔۔۔ ایک سچی بات یہ بھی ہے کہ پاکستان بھی اپنے پتے اپنے ہاتھ میں رکھے گا اور خطے کے حالات کے تناظر میں ان طالبان کے پاکستان دوست...
  14. س

    جوک آف دا ائیر

    یہ تصاویر یہاں پیش کرنے کا مقصد ؟؟؟
  15. س

    جوک آف دا ائیر

    اف میرے خدایا ۔ طالبان کو نجات دہندہ ثابت کرنے کے لئے کتنے سارے تانے بانے بنے جا رہے ہیں اور ساتھ ہی مذہب کا بھی سہارا لیا جا رہا ہے ۔ ارے اللہ کے نیک بندو ، بے گناہ مسلمانوں کو قتل کرنے ، ان کی املاک لوٹنے ، لاشوں کا مثلہ کرنے ، جانوروں کی طرح ذبح کرنے اور سب سے اہم کہ پاکستان کو ایک اسلامی...
  16. س

    چنے ایک مفید اور طاقتور غذا

    ایک مفید تحریر ہے اور ہماری دیسی خوراک کی اہمیت بھی واضح کرتی ہے ۔ بس یہ عرض کرنا چاہتا ہوں کہ گھی میں تل کر پکائے گئے چنے اس افادیت سے خالی ہو جاتے ہیں جس کا ذکر مراسلہ میں کیا گیا ہے ۔ چنوں کو بھگو کر یا ریت یا نمک میں بھون لیا جائے اور چھلکوں سمیت کھایا جائے تو یہ مکمل طور پر ایک بہترین غذا ہیں ۔
  17. س

    پاکستانی اسکولوں میں جنسی تعلیم

    تعلیم و تربیت کو لاوارث چھوڑنے کا المیہ روز اول سے ہی ہمارا شعار رہا ہے اور اب اس کے ایسے ایسے سنگین نتائج نکل رہے ہیں کہ سمجھ میں نہیں آتا کہ مسئلے کا حل کہاں ہے اور اس سے بھی بڑی بد قسمتی کہ حکومتی اور عوامی سطح پر نہ تو اس کی مزاحمت کی جا رہی ہے اور نہ ہی اس کے متوازی بہتر نساب تعلیم کی طرف...
  18. س

    تحریک انصاف دیوار گرانا چاہتی ہے تاکہ طالبان مجھے مار سکیں - بلاول بھٹو

    حالانکہ مجھے شک ہے کہ اس کا ابا اسے دیوار گرائے بغیر ہی مروانا چاہتا ہے ۔
  19. س

    میرے خلاف الزامات سے پوری فوج ناراض ہے: مشرف

    "میں ڈرتا ورتا کسی سے نہیں ہوں" اور اب فوج کی اوٹ میں چھپنے کا مطلب ؟ مشرف صاحب کو عدالت پر اعتماد رکھنا چاہیے اور بالفرض ان کے ساتھ اونچ نیچ ہو بھی جاتی ہے تو تاریخی لوگوں کی تاریخ اسی طرح رقم ہوتی ہے ۔۔۔بے شک تاریخ کی کوئی کتاب اٹھا کر دیکھ لیں ۔ اب ہمت کریں اور اپنی قوم کے لئے مشعل راہ بنیں...
  20. س

    پٹھو گرم

    آج کراچی میں پی ٹی آئی کے تبدیلی رضاکاروں اور پی پی پی کے جیالوں کے درمیان "پٹھو گرم " کھیلا گیا ۔ جس میں بظاہر تو پی پی پی کے جیالے پٹھو بنانے میں کامیاب رہے ہیں لیکن سیاسی پٹھووں اور پٹھوں کو اب عوامی رد عمل کا احساس ہو جانا چاہئے ۔ -----------------------؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛ یہ بات...
Top