ہاہاہاہاہاہاہا ۔۔۔۔۔۔ میرا "اوپر سےنیچے" ہونے کا واقعہ تو ان کی قدم فرمائی سے پہلے کا ہے نا ؟ لیکن ان کی کاشف الاسرار نظروں نے اس کو عدم میں بھی تفصیل سے نہ صرف دیکھ لیا بلکہ اس کی توضیح بھی فرما ڈالی :) اور ساتھ ہی یہ بھی فرما دیا کہ "ٹانگ نہ اڑائی جائے " حالانکہ حضرت "بقلم خود" میرے ذاتی...
مولانا سمیع الحق صاحب کا ایک بیان ٹی وی کی سکرین پر چل رہا تھا جس کے چند مندرجات یہ ہیں ۔
"حکومت پاکستان طالبان سے مذاکرات کرنے میں سنجیدہ نہیں "
"پاکستان کے بڑے شہروں میں خود کش حملے شروع ہو جائیں گے"
"طالبان آئین پر عمل درآمد کا مطالبہ کر رہے ہیں "
--------------؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛
بخدا ،...
آپ یقین کریں کہ میں صرف اور صرف آپ جیسی "عالم فاضل" شخصیات کی وجہ سے واپس آیا جو میرے یہاں سے جانے کے بعد محفل پر یوں پھیل گئیں کہ شاید یہ ان کی خالہ جان کا گھر ہے جس پر چاہیں گے بے دینی اور بدعت کا فتوی جھاڑتے رہیں گے ۔ جس چیز کو آپ جھگڑا لکھ رہے ہیں وہ آپ کے تضاد کی نشان دہی تھی جس پر آپ کرب...
ہم نے کب کہا کہ پرندوں کو دانہ ڈالنا غلط ہے ۔ صاحب ، بدک کیوں گئے :) ۔ آپ شوق سے دوسروں کو بد عتی کہیے یا اس سے بھی بڑھ جائیے لیکن کہیں نہ کہیں آپ کا پاؤں روایات کی زنجیر میں پھنسا ضرور نظر آئے گا تب آپ پسند و نا پسند کی بنیاد پر "بدعت" کا ورد ضرور کریں گے ۔ اب ایسی بھی کوئی بات نہیں کہ ہم آپ کی...
آج میں مال روڈ کے کنارے ایک بس سٹاپ پر بیٹھا ہوا تھا ۔ میرے سامنے کچھ فاصلے پر ایک جوس کا ٹھیلا لگا تھا جس پر لکھا تھا مسمی اور مالٹے کا جوس 30 روپے ۔ میں خود کو وی آئی پی نہیں سمجھتا لیکن ایسی جگہوں پر برتنوں اور چیز کی تیاری میں صفائی کا خیال نہ رکھنے کی وجہ سے کھانے پینے سے اجتناب کرتا ہوں۔...
سیاق و سباق کیا ہونا ہے جناب ۔ اپنا بلاول پتر خواہش کر رہا کسی عیسائی وزیراعظم کی اور سلمان تاثیر مرحوم بھی ایک عیسائی کو "انصاف" دلاتے دلاتے یوں یک طرفہ ہو گئے تھے کہ مسلم اکثریت کی دل شکنی کرنے لگ گئے تھے ۔ تب 4 جنوری کو ممتاز قادری نے ان کو قتل کر دیا تھا اور اب بلاول پتر کی باتیں سن کر لگتا...
کبھی کبھی شک ہوتا ہے کہ پیپلز پارٹی ایک اور "شہید" کی متمنی ہے اور اس بار شاید جوان شہادت کا پروگرام ہے ۔
-----------------؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛
بلاول کے منہ سے نکلوائے گئے بیانات اور 4 جنوری کی قریب آتی تاریخ کے پس منظر میں خدا نہ کرے کہ کوئی نیا ممتاز قادری منظر عام پر آ کر پی پی کو "جوان...