محترم بابا جی ، ناحق الزام نہ دھریں مجھ پر ۔ میں نے آج تک اردو محفل پر کسی کو معطل نہیں کیا :)
اب اس سے آگے خود ہی سمجھ لیں کہ میرے بعد عسکری اور ام نورالعین کو معطل کئے بغیر چارہ گروں سے کوئی چارہ بھی نہ بن سکا ۔ تو پھر معطلیوں کا الزام مجھ پر کیسے لگایا جا سکتا ہے ۔ اور اگر اپ سمجھتے ہیں کہ...