نتائج تلاش

  1. س

    پاکستانیوں کا کالا دھن

    میرے ذہن میں ایسی کوئی بات نہیں تھی جس کی طرف آپ کا لطیف اشارہ ہے :)
  2. س

    پاکستانیوں کا کالا دھن

    خان صاحب ، خبر پیش کرنے کے جوش میں آپ ربط دینا بھول گئے شاید۔ اس دھاگے کو اب متفرقات میں بھیجا جا رہا ہے تا کہ اس کے قائم رہنے کا جواز مل سکے اگر یہاں مختلف اراکین کے تبصرے نہ ہوتے تو آپ کا مراسلہ "آج کی خبر" سے ردی کی ٹوکری کی طرف ہجرت کروا دیا جاتا۔
  3. س

    پاکستانیوں کا کالا دھن

    ام نور العين صاحبہ ، آپ سے ایک بار پھر گزارش کی جاتی ہے کہ ہر دھاگے میں اپنا مخصوص تشنیعی رویہ اپنانے کی خو بدل لیں ۔ آپ کے اس روئیے کا کوئی اخلاقی جواز نہیں ہے اور اس کی وجہ سے ماحول مکدر ہوتا ہے۔
  4. س

    مبارکباد اہل ایمان کو شبِ برات مبارک

    ابتدائی مراسلے میں سے مذہبی کاپی پیسٹ مواد نکال دیا گیا ہے اور یہ دھاگہ تہنیت کا ہے لہذا اس میں "دعوت و ارشاد" کے کام سے پرہیز رکھیں۔
  5. س

    سُنی عسکریت پسندوں کا بس اور ہسپتال پر حملے کا دعوی

    میر صاحب ، میں پرسوں سے نیٹ پر نہیں تھا ۔ ابھی آپ کے اس مراسلے سے کچھ دیر قبل ہی یہ مراسلہ پڑھا تو میں نے اسے حذف کر دیا ۔ آپ کو اب ایسا ہی رویہ اپنانے کی ضرورت نہیں۔
  6. س

    سُنی عسکریت پسندوں کا بس اور ہسپتال پر حملے کا دعوی

    محب ، میرے لکھے الفاظ پر دوبارہ غور کریں اور یہ بھی سمجھیں کہ صرف لشکر جھنگوی ہی شدت پسند نہین ، طالبان جو ان سب سے زیادہ خونخوار ہیں ان کی حمایت کے بعد لشکر جھنگوی کی مخالفت کیا معنی رکھتی ہے۔ اور مجھے یہ بھی یقین ہے کہ اب آپ طالبان کی حمایت پر بھی کوئی دلیل عمران کی کسی تقریر سے لائیں گے لیکن...
  7. س

    اردو کو سنسکرت سے بچاٰیئے

    استادِ محترم ، بہت شکریہ۔ آپ کے الفاظ سے میرے خیالات کو تقویت ملی کہ اردو کے وجود کو ہندی یا سنسکرت سے ہرگز خطرہ نہیں اور نہ ہی یہ جامد زبان ہے لہذا یہ ان کے مزید الفاظ کو اپنے اندر سمو کر اپنی پہچان برقرار رکھے گی ۔ ہاں اگر کوئی زبان کو مذاہب یا جغرافیائی حدود کے ساتھ جوڑ کر تجزیہ کرے تو مختلف...
  8. س

    پرانے اخبار کا ایک ٹکڑا

    اور حسیب نذیر گِل سماجی ذمہ داریوں کے لئے مختص 8 گھنٹوں میں سے ،تمہیں بھی ،کبھی کبھار کچھ وقت دوستوں کے لئے نکال لینا چاہئے۔ :)
  9. س

    بالی وڈ اسٹارز کی ایجوکیشن

    بالی وڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان اداکاری کے شعبے میں اپنے آپ منوانے میں کامیاب ہوچکے ہیں مگر ان کی تعلیمی قابلیت محض 12 ویں کلاس تک ہی محدود ہے۔ سابق ملکہ حسن ایشوریہ رائے بچن دنیا کی سب سے خوبصورت حسینہ بننے میں تو کامیاب رہیں مگر زولوجی میں ڈگری لینے میں ناکام رہی اور انہیں کالج چھوڑنا پڑا،...
  10. س

    پشاور: مدرسے میں دھماکا،11 جاں بحق، 30 سے زائد زخمی

    آپ گمان کرتے رہیں ، ہمارے پاس تمام تر تفصیلات موجود ہیں لیکن بھڑوں کے چھتے میں ہاتھ ڈالنے کا ابھی کوئی ارادہ نہیں میرا۔
  11. س

    پشاور: مدرسے میں دھماکا،11 جاں بحق، 30 سے زائد زخمی

    پشاور کے علاقے جی ٹی روڈ پر واقع مدرسے میں دھماکے سے 11 افراد جاں بحق جبکہ 30 سے ز ائد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ پشاور: (دنیا نیوز) پشاور کے علاقے جی ٹی روڈ پر واقع مدرسہ میں دھماکے کے وقت جمعے کا خطبہ جاری تھا۔ خود کش حملہ آور عقبی دروازے سے مسجد میں داخل ہوا۔ عینی شاہدین کے مطابق...
  12. س

    پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لیا جائے۔۔ سپریم کورٹ

    میں تو پٹرول ڈلوانے کے بعد انوائس لئے بغیر فلنگ اسٹیشن چھوڑتا ہی نہیں ہوں اس لئے مجھ سے زیادہ وصول کئے گئے پیسے تو ان انوائسز کے حساب سے مجھے واپس مل جانے چاہئیں۔ :) آج معلوم ہو گیا کہ انوائس لینے سے جہاں ٹیکس چوری کا سدباب ہوتا ہے وہیں اس سے زیادہ وصول کی گئی رقم کی واپسی کا تقاضا بھی کیا جا...
  13. س

    ندیم صادق کی خودکشی اور پینتالیس کروڑ کی گھڑی

    جوان ، یہ 46 کروڑ والی گھڑی 1 کروڑ میں دستیاب ہے۔ میرے پاس پیسے کم پڑ رہے ہیں تھوڑے تم بھی شامل کرو 45 کروڑ کی بچت میں شامل ہو جاؤ۔:)
  14. س

    پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لیا جائے۔۔ سپریم کورٹ

    يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لا يَسْخَرْ قَومٌ مِنْ قَوْمٍ عَسَى أَنْ يَكُونُوا خَيْرًا مِنْهُمْ وَلا نِسَاءٌ مِنْ نِسَاءٍ عَسَى أَنْ يَكُنَّ خَيْرًا مِنْهُنَّ وَلا تَلْمِزُوا أَنْفُسَكُمْ وَلا تَنَابَزُوا بِالألْقَابِ بِئْسَ الاسْمُ الْفُسُوقُ بَعْدَ الإيمَانِ وَمَنْ لَمْ يَتُبْ فَأُولَئِكَ...
  15. س

    پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لیا جائے۔۔ سپریم کورٹ

    میرا خیال ہے کہ ممکنہ پھڈے کےفریقین کے نام سپریم کورٹ اور ن لیگ ہیں۔:)
  16. س

    اردو کو سنسکرت سے بچاٰیئے

    ثمینہ شاہ ، اردو محفل پر خوش آمدید۔
  17. س

    نواز شریف: پاکستان کے پاس پیسے نہیں ہیں!

    محترم اراکین ، جس بات پر یہاں بحث چل رہی ہے وہ پوری خبر نہیں بلکہ ایک ٹی وی چینل کی طرف خبر کے کچھ حصے کو فوکس کیا گیا ہے جس کی وجہ سے معاملہ کچھ کا کچھ نظر آ رہا ہے۔ مخالفت کے لئے بھی کچھ اصول و ضوابط کا پاس رکھنا لازم ہوتا ہے تا کہ ہماری کہی یا لکھی گئی بات کو سند کے طور پر لیا جائے ۔ جس خبر...
  18. س

    سُنی عسکریت پسندوں کا بس اور ہسپتال پر حملے کا دعوی

    حسیب بھائی ، اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے واقفیت اور تاریخ سے شغف رکھتے ہیں تو میری بات کو بہتر سمجھ سکتے ہیں کہ صدیوں سے اس برصغیر میں مذہب کے نام پر کیا ہو رہا ہے۔ اور ویسے بھی میں نے دونوں اطراف کے انتہا پسندوں کی بات کہی ہے یک طرفہ کسی پر الزام نہیں لگایا ۔ اگر آپ جاننا ہی چاہتے ہیں تو طالبان کے...
  19. س

    ندیم صادق کی خودکشی اور پینتالیس کروڑ کی گھڑی

    ہم تو سوچ رہے ہیں کہ یہ گھڑی ایک کروڑ میں دستیاب ہو رہی ہے تو کیوں نہ کچھ بندو بست کر کے راتوں رات 45 کروڑ کی بچت کر لیں۔:)
Top