توہین قرآن انتہائی شرم ناک اور قابل مذمت ہے ۔ لیکن بعض اوقات قرآنی اوراق کی بے حرمتی ہماری نیت سے نہیں بلکہ غفلت کی وجہ سے ہو جایا کرتی ہے ۔ اللہ سے معافی مانگیں تو وہ ذات پاک ہماری غلطیوں کو معاف کر دیتی ہے ۔ اس سے بچنے کے لئے حل تلاش کرنا چاہئیے نہ کہ اسے میڈیا پر سنسنی پھیلانے کا سبب بنانا...