نتائج تلاش

  1. س

    سانحۂ راولپنڈی سنی شیعہ نہیں، شیعہ دیوبندی جھگڑا ہے

    صائمہ شاہ صاحبہ ، یہ فقید المثال فقرہ میری نظر میں نہیں آیا تھا ۔ اب اس کے بعد کیا توقع رکھی جا سکتی ہے ۔
  2. س

    ایک معطل رکن

    سبحان اللہ ، اگر منافرت روکنا آپ کا کام نہیں تو پھر کیا کام ہے ؟ :) ۔ یہ کیا دلیل ہوئی کہ دل آزاری سے منع بھی کر رہے ہیں اور ایسے مراسلوں کو حذف کرنے سے بھی انکاری ہیں ۔ یہاں آپ نے "ذہنوں کے گند" کی نمائش نہیں کرنی بلکہ گند کو پھیلنے سے روکنا ہے جناب :)
  3. س

    ایک معطل رکن

    بات وہ کریں جو مانے جانے کے قابل ہو ۔ طعنہ بازی سے کام نہ لیں ۔ میں نے اپنا کام کیسے کیا یہ کسی اور سے نہیں اپنے ہی منتظمین سے پوچھ لیں اور میں ذمہ داری چھوڑ کر نہیں بھاگا تھا بلکہ انتظامیہ کے روئیے پر ناراض ہوا تھا ۔ بجائے اس کے کہ معاملہ سمجھا جاتا جلد بازی میں میرے سٹیٹس پر قینچی چلا دی گئی ۔...
  4. س

    سانحۂ راولپنڈی سنی شیعہ نہیں، شیعہ دیوبندی جھگڑا ہے

    میر صاحب ، آپ کے مراسلے کے مندرجات کے اکثر حصوں سے متفق ہوں لیکن کسی گروہ یا فرد کے نام کو بگاڑنا میرے اصول کے خلاف ہے لہذا میں معذرت کے ساتھ ان الفاظ پر متفق نہیں ہوں ۔
  5. س

    سانحۂ راولپنڈی سنی شیعہ نہیں، شیعہ دیوبندی جھگڑا ہے

    شمشاد بھائی سولو فلائٹ کے لئے مشاق ہونا ضروری ہوتا ہے اگر آپ میں مشاقی نہیں ہے تو انتظامیہ سے مشورہ کر لیا کریں ، ہر کسی کے ساتھ محاذ نہ کھولیں ۔
  6. س

    سانحۂ راولپنڈی سنی شیعہ نہیں، شیعہ دیوبندی جھگڑا ہے

    اس کو سمجھنے کے لئے پورے مراسلے کو پڑھ لیں ۔ ایسا نہ کریں کہ ادھوری بات لے کر اس کی کھال اتارنی شروع کر دیں ۔ ذیل میں پورا مراسلہ دوبارہ سے دے رہا ہوں۔
  7. س

    ایک معطل رکن

    اگر میں بھاگ بھی جاؤں تو مجھے میرے بلاگ اور فیس بک پر جا کر پکڑ سکتے ہیں ۔
  8. س

    ایک معطل رکن

    آپ کی باتوں پر سوائے افسوس کے اور کیا کیا جا سکتا ہے ۔ آپ جس کام کے لئے مبعوث کئے گئے ہیں اس پر توجہ دیں تو بہتر رہے گا ۔ عسکری کے بارے میں میں لکھ دیتا ہوں کہ اس نے انتہائی سخت زبان استعمال کرتے ہوئے محفل چھوڑنے کا اعلان کیا تھا اس کے بعد اسے معطل کر دیا گیا اور مجھے اس کی معطلی پر اعتراض...
  9. س

    سانحۂ راولپنڈی سنی شیعہ نہیں، شیعہ دیوبندی جھگڑا ہے

    'تنقید برائے اصلاح " کا ایسا شاندار مظاہرہ ؟ ۔۔۔۔۔۔۔ آفرین ہے ۔ پھر دوسرے بھی تنقید برائے اصلاح کا ایسا ہی مظاہرہ کرنے لگے تو جوتوں میں دال تو بٹے گی نا پھر !!! ۔ بلکہ بٹتی ہوئی دیکھ ہی رہے ہیں اس لڑی میں :)
  10. س

    سانحۂ راولپنڈی سنی شیعہ نہیں، شیعہ دیوبندی جھگڑا ہے

    اس دھاگے میں جس قسم کی بکواسیات بک دی گئی ہیں اس کو بہت سارے اراکین نے رپورٹ کیا ہوگا لیکن ان منافرانہ مراسلوں کا یہاں موجود رہنا اس بات کا ثبوت ہے کہ یہاں کے ذمہ دار ان پر کان نہیں دھرتے اس لئے میں یہاں لکھ رہا ہوں کہ اگر یہاں کے ذمہ داران مٹر چھیلنے سے فارغ ہو گئے ہوں تو اپنے فرائض منصبی بھی...
  11. س

    سانحۂ راولپنڈی سنی شیعہ نہیں، شیعہ دیوبندی جھگڑا ہے

    کیا خیال ہے اگر آپ پر بھی تین حرف بھیج دئیے جائیں ؟ ۔ اس کی ایک معقول وجہ بھی ہے ۔ وہ ملا تو ٹھہرا جاہل بریلوی اور آپ تو خیر سے پڑھے لکھے دیوبندی مسلمان ہیں تو ایک مسلمان کی شان ہے کہ اپنے لئے وہی پسند کرے جو دوسرے مسلمان کے لئے پسندکرتا ہے ۔ تو پھر آپ پر بھی -----۔
  12. س

    سانحۂ راولپنڈی سنی شیعہ نہیں، شیعہ دیوبندی جھگڑا ہے

    ماشاء اللہ ۔ بات کریں تو انگارے جھڑیں ۔ "تجھ کو پرائی کیا پڑی ، اپنی نبیڑ تو " ۔ بریلوی ایسے ہیں شیعہ ویسے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ تو فرمائیے جناب آپ کیسے ہیں ؟
  13. س

    سانحۂ راولپنڈی سنی شیعہ نہیں، شیعہ دیوبندی جھگڑا ہے

    آپ کی بات اور بیان سے متفق ہوں لیکن یہ بیان یہاں مناسب نہیں ۔ کیونکہ عنوان اس سے مختلف ہے ۔ اگر انتظامیہ کہیں موجود ہے تو دیگر بہت سارے کام بھی ہیں کرنے کے تو انہیں کرتے کرتے اسے بھی مناسب زمرے میں ڈال دیں ۔
  14. س

    اسلام اور محفل

    دیکھئے محترمین ، سنا کرتے ہیں کہ اردو محفل کا کوئی مذہب نہیں ہے تو ا س کا مطلب یہ ہے کہ یہاں مذہبی مناظروں کی بجائے ہلکی پھلکی گپ شپ اور علم و ادب کی بات ہو گی ۔ ایسا نہیں کہ آپ کو مذہب بیزار ہونے پر مجبور کیا جا رہا ہے بلکہ یہ کہا جا رہا ہے کہ مذہب کی بنیاد پر بحثیں مت ۔ اور جن لوگوں کا ایمان...
  15. س

    سانحۂ راولپنڈی سنی شیعہ نہیں، شیعہ دیوبندی جھگڑا ہے

    میاں صاحب ، آپ جس بھی فرقے سے ہیں ، آپ کے پاس کون سی جنت کی ٹکٹیں ہیں جو کسی اور فرقے کے پاس نہیں ؟۔ صرف انگلی لگانے آئے تھے یہاں ؟ ۔ بریلوی اور شیعہ اپنی اپنی قبر میں اپنا اپنا حساب دیں گے ۔ میں کہتا ہوں کہ صرف شیعہ ہی نہیں ہر مذہب کا بندہ میر ابھائی ہے لیکن مجھے اس کے مذہب اور اسے میرے مذہب پر...
  16. س

    سانحۂ راولپنڈی سنی شیعہ نہیں، شیعہ دیوبندی جھگڑا ہے

    چونکہ میں "اہلسنت والجماعت " ہونے کا دعویدار ہوں اس لئے میرے لئے جائز ہے کہ میں دوسروں کو کافر کہوں ، قتل کے فتوے دوں بلکہ انہیں اپنے ہاتھوں سے ماروں۔ چونکہ میں " شیعہ حیدر کرار " ہوں اس لئے میرے لئے مشاہیر دین کو گالی دینا ، دوسروں کی تضحیک کرنا اور مخالفین کی عبادت گاہوں پر حملہ کرنا جائز ہے ۔...
  17. س

    ایک معطل رکن

    بالکل ایسا ہوتا ہے اور یہ صرف اسی کے ساتھ مخصوص نہیں ۔ ہر انسان کی سرشت میں یہ بشری صفت موجود ہے ورنہ تو انسان کا فرشتوں میں شمار کیا جاتا :)
  18. س

    ایک معطل رکن

    مجھے عسکری کے فکری نظرئیے سے اختلاف ہے لیکن میں نے ایک انسان کے طور پر اس میں ایسی خوبیاں دیکھی ہیں جو واقعی قابل تعریف ہیں ۔ وہ ایک کھرا اور سچا انسان ہے اور اسی وجہ سے وہ مذہب کے نام پر ڈرامہ کرنے والوں کا مخالف ہے ورنہ اس کے اندر حق بات کو قبول کرنے اور سمجھنے کی صلاحیت نام نہاد مذہبیوں سے...
  19. س

    ایک معطل رکن

    یہ اس کی عالی ظرفی کی نشانی تھی کہ غلط کو غلط کہہ دیتا تھا ۔ ورنہ یہان تو بڑے بڑے جغادری جگالی کرتے دیکھے جا سکتے ہیں :)
  20. س

    ایک معطل رکن

    ہمت علی ، ڈر کر بھاگ جانا بھی بندے کے عقل مند ہونے کی نشانی ہوا کرتی ہے :)
Top