نتائج تلاش

  1. س

    حقوق نہیں دینے تو سندھ کو ون اور ٹو بنا دیا جائے، الطاف حسین

    پیر صاحب کی اکثر باتوں کو آپ جیسے دنیا دار نہیں سمجھ سکتے ۔ یہ "معرفت" کی باتیں ہیں پہلے ان کی بیعت کریں پھر سمجھ میں آئیں گی :)
  2. س

    خود کش حملوں کے جواز میں طالبان کے دلائل

    یہ آپ کی سی آئی اے ہی کے تو ایجنٹ ہیں جو پاکستانیوں کو مرواتے ہیں اور اس کے علاوہ دنیا بھر میں دہشت گردی کو فروغ دیتے ہیں ۔ اسی اردو محفل پر پہلے بھی درجنوں بار مختلف اراکین نے ذاتی طور پر اس کے حوالے پیش کر کے اور دستاویزی ثبوت فراہم کر کے آپ کی تسلی کی لیکن آپ نے چونکہ حرام نہیں کھانا اس لئے...
  3. س

    شوہروں کے خراٹے

    خراٹے لینے سے بلڈ پریشر تو قابو نہیں رہتا البتہ یہ اس قسم کی بیماری کا ایک الارم ضرور ہیں ۔ لہذا خراٹے لینے والوں کو اپنے ہائی بلڈ پریشر کے بارے میں آگاہی رکھنا چاہئیے ۔
  4. س

    مرسوں مرسوں سندھ نہ ڈیسوں

    آپ کو پھر سے پنجاب فوبیا ہو گیا ہے ۔ آپ کے سندھ کا بیٹا ہی 2 نمبر سندھ کا مطالبہ کر رہا ہے کوئی پنجابی نہیں ۔ اس یہ مسئلہ کس کی "رضا" اور کس کی "مندی" پر حل ہوتا ہے یہ نظر آ رہا ہے کہ سندھ کا یہ مہاجر "بیٹا " اپنی "مندی" کو تیزی میں بدلنے کے لئے پھر سے بلیک میلنگ کا سہارا لے رہا ہے ۔
  5. س

    مرسوں مرسوں سندھ نہ ڈیسوں

    "مرسوں مرسوں سندھ نہ ڈیسوں " آج کل اپنے لندن پلٹ سیاسی و قومی صاحبزادے ، بلاول زرداری ، بالا کے خود ساختہ قول کو بار بار ٹویٹ کر کے اپنی سیاست پر چیری بلاسم مل رہے ہیں ۔ گو کہ ہم بھی ملک کی مزید تقسیم در تقسیم کے خلاف ہیں لیکن ان صاحبزادے کی یادداشت جوانی میں ہی اتنی کمزور ہو گئی ہے کہ بھول گئے...
  6. س

    ایوب خان نے کب فاطمہ جناح پر انڈین اور امریکن ایجنٹ ہونے کا الزام لگایا۔۔پڑھیئے۔۔

    اس لڑی کے ابتدائی مراسلہ میں فاطمہ جناح اور الطاف حسین کے تقابل پر یاد آ گیا " کہاں راجہ بھوج کہاں گنگو تیلی " :)
  7. س

    نیا صوبہ سے بڑھکر اب نیا ملک

    کاپی پیسٹ کی بھی حد ہوتی ہے یار :) اللہ تعالی نے ہمیں بھی تو سوچنے اور لکھنے کی صلاحیت دے رکھی ہے اس کا بھی استعمال کر لینا چاہئیے ۔
  8. س

    نیا صوبہ سے بڑھکر اب نیا ملک

    اور فی الحال تو کچھ اراکین کی باتوں سے لگتا ہے کہ اردو محفل ہی "خراسان" ہے :)
  9. س

    نیا صوبہ سے بڑھکر اب نیا ملک

    پنجاب ، پنجاب کے ساتھ ، سندھ راجستھان کے ساتھ ، کشمیر ، کشمیر کے ساتھ ، بلوچستان آزاد ۔ خیبر پختونخواہ افغانیہ میں شامل ۔۔۔۔۔ اور تیرا کیا بنے گا کالیا ؟؟؟ :) ۔۔۔ واپس بہار ؟؟؟ دونوں پنجاب ایک ہو گئے تو بہتوں کا ہاضمہ درست ہو جائے گا اور جس کا پھر بھی نہ ہو اسے اٹھا کر بنگلہ دیش بھیج دیا جائے تا...
  10. س

    نیا صوبہ سے بڑھکر اب نیا ملک

    جس جس کو اپنا اپنا ملک چاہئیے ، دے دلا کر فارغ کرو اور پاکستانی پنجاب کو بھارتی پنجاب کے ساتھ ملا کر ایک الگ ملک بنا دو ۔ کیا رپھڑا ڈالا ہوتا ہے آئے دن ۔
  11. س

    پرویز مشرف کو علاج کے لیے بیرون ملک منتقل کرنے پر غور

    غور کریں تو میں نے بھی یہی بات کہی ہے لیکن ہم میں سے ایک دائیں طرف سے معاملے کو دیکھ رہا ہے اور دوسرا بائیں طرف سے ۔ یعنی میرا دایاں آپ کا بایاں اور "آپکا بایاں میرا دایاں" ۔ بس اسی دائیں بائیں کے چکر میں قوم کو سردار جی بنا دیا جاتا ہے :) ۔۔۔۔۔۔ حالانکہ بات سیدھی اور صاف ہے ۔
  12. س

    پرویز مشرف کو علاج کے لیے بیرون ملک منتقل کرنے پر غور

    پرویز مشرف نہ ہوا ناٹو سپلائی ہو گئی ۔ 6 منٹ کی مسافت کے ہسپتال کی بجائے 26 منٹ کی مسافت کے ہسپتال تک محفوظ راستے ہی کی بدولت پہنچا ہے تو یقین رکھیں کہ اب دیگر سارے راستے بھی محفوظ ہیں اور راستے بھی ایسے کہ جن کے جملہ حقوق مشرف کے قبیل کے ملزموں کے نام محفوظ ہیں ۔
  13. س

    پرویز مشرف کو علاج کے لیے بیرون ملک منتقل کرنے پر غور

    پاکستانی عوام کو ایک بار پھر بڑے آرام سے "سردار جی" بنا دیا گیا ہے ۔ پہلے تو لوگ مولانا برقعہ کا ٹھٹھہ لگاتے تھے لیکن اس کمانڈو نے تو وہ کام دکھایا ہے کہ شٹل کاک برقعہ بھی اس ہوشیاری پر پردہ نہ ڈال سکے گا ۔ مجھے پرویز مشرف سے دشمنی ہے نہ ہمدردی لیکن عوام کا حصہ ہونے کی وجہ سے اس پر غصہ ہے کہ اس...
  14. س

    کافر کافر کے نام سے لکھی گئی نظم کا جواب

    کافر کافر سارے کافر اب خوش ؟؟؟ چلو اب رولا مکاؤ اور کوئی ڈھنگ کی بات کرو ۔ :)
  15. س

    خود کش حملوں کے جواز میں طالبان کے دلائل

    طالبان اور دلیل ؟؟؟ مہوش علی آپ کیا بات کرتی ہیں ؟
  16. س

    سیالکوٹ: شرپسند عناصر نے مسجد، 3 مزارات کو آگ لگا دی، قرآن پاک کے نسخے بھی نذر آتش

    کسے باندر تے ہتھ ماچس آ گئی ہونی اے تے اونہے ایہہ باندراں والا کم کر دتا ۔ ظاہر ہے کوئی "بندے داپتر" تو ایسا کام نہیں کرے گا ۔
  17. س

    تلاش گمشدہ: الحاج نبیل نقوی

    لو جی نبیل بھائی بھی "قبلہ" ہو گئے ۔ اب تو ہمیں بھی فتوی جاری کرنا پڑے گا کہ اس "نوری المالکی" کا سراغ لگایا جائے جس نے ایک نیا قبلہ بنا لیا :)
  18. س

    جاوید چوہدری کا آج کا الم بہت زیادہ خوفناک اور دہشت ناک ہے

    اور شروع ہو گئی جناح پور کی :)
  19. س

    جاوید چوہدری کا آج کا الم بہت زیادہ خوفناک اور دہشت ناک ہے

    ایم کیو ایم کو کیوں بھول گئے قیصرانی بھائی ؟ اور ہاں لال مسجد والے غازی برادران بھی تو ان کے بھوت کی کرامات ہیں اور پھر چاچا جی تو ہیں ہی ! :)
Top