نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    ریٹنگ کا جادو!

    اس سوال کا جواب یہاں ہے۔ :twisted::twisted:
  2. محمداحمد

    ریٹنگ کا جادو!

    یعنی معذرت بالواسطہ کہنے والوں کو طلب کرنی چاہیے۔ :eek::D
  3. محمداحمد

    ریٹنگ کا جادو!

    ہم نے کون سا ہاتھ میں ریٹنگ گن اُٹھائی ہوئی ہے۔ :terror: ہم بھی مذاق ہی کر رہے تھے۔ :):D
  4. محمداحمد

    ریٹنگ کا جادو!

    اُستاد شاعر کو اس طرح کی مبارکباد دینا کوئی اچھی بات نہیں ہے۔ :sad: اگر ہم نے اوپر والی پوسٹ پر ریٹنگ پاس کی ہوتی تو آپ کو اپنا ہی درج بالا جملہ کَھلنے لگتا۔ :):D:p
  5. محمداحمد

    چست فقرے۔ کیا حذف کیا؟

    مدعی چست ، فقرہ سُست :D:p
  6. محمداحمد

    نئے اردو اور انگریزی الفاظ، اصطلاحات، تراکیب و تراجم

    ارے ارے کیوں محفل سے نکلوائیں گی۔ یہ مدیرانہ نگرانی نہیں ہے ۔بلکہ یہ تو لڑی کے اختیارات میں سے ایک ہے۔ یعنی اس پوسٹ پر ہونے والی سرگرمی سے ہمیں مطلع کیا جاتا رہے گا۔ :)
  7. محمداحمد

    چست فقرے۔ کیا حذف کیا؟

    اچھی بات ہے۔ نظرِ ثانی بے حد ضروری ہے۔ یہ الگ بات کہ آپ نظرِ ثانی پر بھی نظرِ ثانی کیا کرتی ہیں۔ :) :) :)
  8. محمداحمد

    نئے اردو اور انگریزی الفاظ، اصطلاحات، تراکیب و تراجم

    ہم اس لڑی کی نگرانی شروع کر رہے ہیں۔ :)
  9. محمداحمد

    کبھی شاید بدل جائیں گے دن ہم بد نصیبوں کے

    بہت خوب! اچھی غزل ہے۔
  10. محمداحمد

    چست فقرے۔ کیا حذف کیا؟

    ہمیں کم از کم آپ کے فقروں سے سُستی کی اُمید نہیں تھی۔ :)
  11. محمداحمد

    مبارکباد محمد احمد بھائی کی ننھی پری

    بہت شکریہ آپ سب کا۔ دعاؤں کے لئے ممنون ہوں۔ :)
  12. محمداحمد

    چست فقرے۔ کیا حذف کیا؟

    نسخے پوچھنے کے لئے ہم خود آپ سے مکالمے میں مصروف نظر آئیں گے۔ :)
  13. محمداحمد

    میں نے اس اردو متبادل کا انتخاب کیا

    ویسے یہ مچھلی والا قصہ چست فقرے والی لڑی میں ہونا چاہیے تھا۔ لیکن یہاں تو فقرہ ہی معدوم ہو گیا۔ :)
  14. محمداحمد

    آکسفورڈ کاما

    ہم اس کامے سے واقف نہیں تھے اور اس لڑی کے توسط سے ہی یہ بات پتہ چلی۔ عموماً ہم سمجھتے تھے کہ and سے پہلے کاما لگانے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ تاہم مذکورہ مغالطے کی صورت میں آکسفورڈ کاما کا لگانا ٹھیک معلوم ہوتا ہے۔ زیادہ بہتر یہ ہے کہ جملے کی ترتیبِ نو کر لی جائے۔
  15. محمداحمد

    میں نے اس اردو متبادل کا انتخاب کیا

    ولایت میں پالا مک جائے تو کیا دیسیوں سے پالا پڑ جاتا ہے؟ :)
  16. محمداحمد

    بدلتے الفاظ

    یہ تو کوئی پڑھا لکھا مستری ہی بتا سکتا ہے۔ :)
Top