نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    President Trump’s Nobel Peace Prize acceptance speech

    زمرہ کا نام دیکھ کر ریٹنگ دے دیجے۔ :)
  2. محمداحمد

    ایم ایم اے نظام مصطفی کے نفاذ اور مقام مصطفی کے تحفظ کے لئے سیکولر ازم کا راستہ روکے گی

    ہم تو 2013 میں بھی یہی کہہ رہے تھے لیکن نقار خانے میں ۔۔۔
  3. محمداحمد

    ایم ایم اے نظام مصطفی کے نفاذ اور مقام مصطفی کے تحفظ کے لئے سیکولر ازم کا راستہ روکے گی

    ایمان دار افراد اگر بے ایمانوں کو اپنا لیڈر بنا لے تو پھر کاہے کے ایماندار رہے؟ :evil:
  4. محمداحمد

    ایم ایم اے نظام مصطفی کے نفاذ اور مقام مصطفی کے تحفظ کے لئے سیکولر ازم کا راستہ روکے گی

    ایسا ہوتا تو ایم کیو ایم سے قصور وار لوگوں کو علیحدہ کرکے سزائیں دی جاتیں۔ لیکن نئی جماعتیں بنا کر مکتی دینا ، سیاست کے سوا کچھ نہیں ہے۔ کیسا وفاق؟ 2013 کے الیکشن کے نتائج بھول گئے آپ۔ زرداری ، ایان علی، سابق وزیرِ پیٹرولیم اور نہ جانے کتنے گندے انڈے پپلز پارٹی میں موجود ہیں لیکن اُنہیں ہر...
  5. محمداحمد

    ایم ایم اے نظام مصطفی کے نفاذ اور مقام مصطفی کے تحفظ کے لئے سیکولر ازم کا راستہ روکے گی

    جماعتِ اسلامی اپنا نظریاتی قبلہ درست کر لے تو ہم اُسے ووٹ دے دیں گے۔ یا ایم کیو ایم اگر انتہائی تعصب کا شکار ہوئی تو اُسے بھی ووٹ دیا جا سکتا ہے۔ حالانکہ دل نہیں چاہتا۔ یا تحریکِ انصاف اگر کے پی کے کو مثالی صوبہ بناتی تو ہم اُسے ووٹ دے دیتے۔ یا ن لیگ اور پی پی کو ہم ووٹ نہیں دیں گے کیونکہ...
  6. محمداحمد

    نون لیگ کے کریڈٹ پر کیا ہے؟ رعایت اللہ فاروقی

    یہ کالم بھی پڑھ ہی لیا۔ :)
  7. محمداحمد

    ایم ایم اے نظام مصطفی کے نفاذ اور مقام مصطفی کے تحفظ کے لئے سیکولر ازم کا راستہ روکے گی

    اکیلی ایم کیو ایم سے چھ جماعتیں بنانے والوں نے یہ تاثر خود قائم کیا ہے۔ پپلز پارٹی کو ملنے والی ہزاروں رعایتیں اس بات کی مظہر ہیں۔
  8. محمداحمد

    ایم ایم اے نظام مصطفی کے نفاذ اور مقام مصطفی کے تحفظ کے لئے سیکولر ازم کا راستہ روکے گی

    الیکشن کے تناظر میں بہت خوبصورت بات! لیکن جہاں بات سیلیکشن کی ہو وہاں ووٹ دینے کا کیا فائدہ؟ ووٹ 'الف 'کو دیں یا' ب' کو۔ کیا فرق پڑنا ہے اس سے۔
  9. محمداحمد

    نون لیگ کے کریڈٹ پر کیا ہے؟ رعایت اللہ فاروقی

    زبان و بیان نہیں بلکہ انداز کا ذکر تھا۔
  10. محمداحمد

    دو مکالموں کے لطیفے

    ہاہاہاہا۔۔۔! پورے 21 صفحات تو پڑھنے نہیں پڑ گئے؟ :)
  11. محمداحمد

    نون لیگ کے کریڈٹ پر کیا ہے؟ رعایت اللہ فاروقی

    بہت عجیب انداز ہے لکھنے کا۔
  12. محمداحمد

    ایم ایم اے نظام مصطفی کے نفاذ اور مقام مصطفی کے تحفظ کے لئے سیکولر ازم کا راستہ روکے گی

    یعنی دونوں کو ہی دھوکہ ہوا ۔ اور غم غلط کرنے کے لئے دونوں پھر سے اکھٹے ہو گئے۔ :p
  13. محمداحمد

    نون لیگ کے کریڈٹ پر کیا ہے؟ رعایت اللہ فاروقی

    آپ کی بات درست ہے۔ میری مراد یہ تھی کہ نیپرا ایک ایسا حکومتی ادارہ ہے جو کے الیکٹرک کو عوام کی حق تلفی سے روک سکتا تھا لیکن یہ حکومت کی رضا نہیں تھی سو ایسا نہیں ہوا۔
  14. محمداحمد

    نون لیگ کے کریڈٹ پر کیا ہے؟ رعایت اللہ فاروقی

    نیپرا بھی تو ایک ادارہ؟
  15. محمداحمد

    نون لیگ کے کریڈٹ پر کیا ہے؟ رعایت اللہ فاروقی

    ہمارے ہاں پہلے دن میں 6 گھنٹے لائٹ نہیں ہوتی تھی ، اب کوئی پانچ چھ برس ہوتے ہیں کہ دن میں ساڑھے سات گھنٹے لوڈ شیڈنگ ہوتی ہے۔ کریڈٹ کسے دینا چاہیے ہمیں نہیں پتہ۔
Top