یہ جملہ میں نے کئی ایک بار ترتیب دیا ہے ۔ افسوس کہ اس کے مراحل محفوظ نہیں رکھ سکا۔
اب بھی یہ سرکاری خطوط کے طرز کی عبارت لگتی ہے کہ جس میں پورے پیراگراف کے بعد ہی ختمہ لگایا جاتا ہے۔
اسے چھوٹے چھوٹے فقروں میں کیسے توڑا جائے ۔ یا زیادہ چست کیسے بنایا جائے؟