نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    غزل ۔ زندگانی کا بنا لیجے چلن حُسنِ سُلُوک ۔ محمد احمدؔ

    ایک پرانی غزل اہلِ محفل کی نذر: غزل زندگانی کا بنا لیجے چلن حُسنِ سُلُوک لوگ جیسے بھی ہوں رکھیے حسنِ ظن، حُسنِ سُلُوک سعیِ پیہم ہو کہ ہر دن زندگی کا خوب ہو ہر عمل حسنِ عمل ہو ہر جتن حُسنِ سُلُوک رہبرو! فتنہ گرو! غارت گرانِ دیں سُنو الحذر! اب چاہتا ہے یہ وطن، حُسنِ سُلُوک دھوپ ہے تو کیسا...
  2. محمداحمد

    مستقل مزاجی منزل تک پہنچا دیتی ہے

    مستقل مزاجی، ہمت، محنت،کامیابی، منزل،جوش عمران بھائی آپ نے جو ٹیگز لگائے ہیں وہ اردو کاما استعمال کرنے کے باعث ایک ہی بن گئے ہیں۔ آپ انہیں انگریزی کاما لگا کر الگ الگ کیجے۔
  3. محمداحمد

    مستقل مزاجی منزل تک پہنچا دیتی ہے

    عمدہ تحریر ہے۔ آپ بھی مستقل مزاجی کے ساتھ لکھتے رہیے۔ :)
  4. محمداحمد

    مصائب سے مت گھبرائیے

    یہ بات اپنے لئے ہوتی ہے دوسروں کے لئے نہیں! :) یعنی جب میرے ساتھ کچھ معاملات گڑ بڑ ہوتے ہیں تو میں سوچتا ہوں کہ میں نے ایسا کیا کیا جو یہ سب کچھ ہو رہاہے اور اکثر اوقات کوئی نہ کوئی راہ سوجھ ہی جاتی ہے ۔ :)
  5. محمداحمد

    مصائب سے مت گھبرائیے

    بہت شکریہ عمران بھائی! اچھی تحریر ہے۔ میرے جیسے لوگوں کے لئے یہ بڑی اہم بات ہے۔ :)
  6. محمداحمد

    بروج انسٹیٹیوٹ ۔۔۔ ایک تعارف

    بروج انسٹیٹیوٹ ایک غیر منافع کش ادارہ ہے اور ان کا مقصد جدید وسائل کو استعمال کرتے ہوئےاسلامی موضوعات پر فاضل مقررین کی قران و حدیث پر مبنی تعلیمات عام لوگوں تک پہنچانا ہے۔ ان کے پروگرامز کی ویڈیوز ان کے فیس بک پیج پر فراہم کی جاتی ہیں کہ جو احباب ذاتی طور پر پروگرامز میں شرکت نہیں...
  7. محمداحمد

    قائد اعظم یونیورسٹی کے شعبہ طبیعیات کا نام ڈاکٹر عبدالسلام کے بجائے منصور الخازنی رکھنے کی منظوری

    ویسے ہماری رائے میں شعبہء طبیعیات کے نام کے حوالے سے قرارداد لا کر ن لیگ نے پوائنٹ اسکورنگ کے علاوہ کچھ نہیں کیا۔ ورنہ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ طبیعات کے شعبے کا نام کسی غیر مسلم سائنسدان کے نام پر رکھا جائے۔
  8. محمداحمد

    قائد اعظم یونیورسٹی کے شعبہ طبیعیات کا نام ڈاکٹر عبدالسلام کے بجائے منصور الخازنی رکھنے کی منظوری

    اس بات میں کوئی شبہ نہیں ہے کہ کسی بھی سائنسدان کی عظمت اس کی قابلیت سے ہی ہوتی ہے۔ ہم نے جو بات 'فرق نکالنے' کے حوالے سے کی تھی توہ مسلمان اور قادیانیوں کے فرق کے حوالے سے تھی۔ گو کہ یہ ایک نسبتاً غیر متعلقہ بات تھی لیکن برسبیلِ تذکرہ گفتگو میں آ گئی تھی۔
  9. محمداحمد

    ایک جملہ کے لطائف

    اٹھنی یعنی آٹھ آنے کا سکہ؟ درست؟ محفل میں خوش آمدید!
  10. محمداحمد

    میرا اور بیٹی کا ۔۔۔آم مکالمہ ۔ ۔ ۔ ۔

    یہ تو بڑے مزے کی بات ہو گئی۔ :)
  11. محمداحمد

    قائد اعظم یونیورسٹی کے شعبہ طبیعیات کا نام ڈاکٹر عبدالسلام کے بجائے منصور الخازنی رکھنے کی منظوری

    بہت اچھا فرق نکالا آپ نے۔ ہم بھی یہی کہتے ہیں کہ جو مسلمان نہیں ہے اُسے مسلمانوں میں گھسنے کا کوئی حق نہیں ہے۔
  12. محمداحمد

    آپ کے علاقے کے ٹریفک کے قوانین اور معلومات

    جرمانہ ادا کرنے کے بجائے خود ہی کھا جاتے ہیں؟ :eek:
  13. محمداحمد

    آپ کے علاقے کے ٹریفک کے قوانین اور معلومات

    تو کیا دن بھر کی مہلت سے جرمانے کے پیسے وصول ہو جاتے ہیں؟ :)
  14. محمداحمد

    آپ کے علاقے کے ٹریفک کے قوانین اور معلومات

    اتفاق ہے کہ ہم نے اب تک اس لڑی میں حصہ نہیں لیا ہے بلکہ پڑھا بھی نہیں ہے کہ یہاں کیا کیا باتیں ہوئی ہیں۔ تاہم اس کا نام پڑھ پڑھ کر رہ رہ کر اپنی ایک تحریر یاد آتی تھی سو وہ محفل میں شامل کر دی ہے۔ آپ احباب ملاحظہ فرمائیے۔ ہم تب تک دیکھیں کہ یہاں کیا باتیں ہو رہی ہیں۔ :) نشست بند ، اردو اور چالان
  15. محمداحمد

    نشست بند ، اردو اور چالان

    یہ جو بار بار "آپ کے علاقے کے ٹریفک کے قوانین اور معلومات" کی لڑی سامنے آتی ہے ۔ اس سے ہمیں اپنی یہ تحریر یاد آتی ہے سو اہلِ محفل کے لئے پیش کر رہے ہیں۔ نشست بند ، اردو اور چالان ہماری اردو میں انگریزی اس بُری طرح گُھسی ہوئی ہے کہ چاہیں بھی تو اُسے نکالا نہیں جا سکتا۔ لیکن بات یہ ہے کہ دراصل...
  16. محمداحمد

    یہ کتابیں چوری کیوں نہیں ہوتیں ؟

    افسوس کی بات ہے۔ لیکن کیا کیجے کہ گیہوں کے ساتھ گھن بھی پس ہی جاتا ہے۔
  17. محمداحمد

    یہ کتابیں چوری کیوں نہیں ہوتیں ؟

    کسی سیاسی جماعت کے دفتر کا ذکر تو نہیں کر رہے آپ؟
  18. محمداحمد

    میرا اور بیٹی کا ۔۔۔آم مکالمہ ۔ ۔ ۔ ۔

    ہمارے گھر کے صحن میں امرود کا درخت تھا۔ ہمارا سارا بچپن اُسی کے آس پاس گزرا۔ اُسی پر جھولا ڈلا ہوا تھا جس پر ہم جھولتے رہتے تھے۔ اُس کے امرود کھایا کرتے تھے ۔ اس کا پھل بہت مزیدار تھا۔ امرود کے درخت پر چڑھنا بھی روز کا مشغلہ تھا۔ اُس پر بیٹھ کر بھی امرود کھائے جاتے تھے بلکہ کبھی کبھی تو میں...
Top