اچھی بات ہے۔
مزے کی بات یہ ہے کہ میں زیادہ تر لکھنے کے لئے اردو ہی استعمال کرتا ہوں۔ تاہم عام لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ میں ہر وقت شاعری میں گھسا رہتا ہوں (اُن کے نزدیک اردو میں شاعری کے سوا کچھ نہیں ہوتا)۔
بہت سے لوگ مجھے اردو استعمال کرنے کے طعنے دیتے ہیں ۔ اور جب میں اُن سے کہتا ہوں کہ وہ ایک...
جس دن سے وہ بھنگ والی لڑی شروع ہوئی ہے اُس دن سے یہی حال ہے عارف بھائی کا۔ :)
محفلین بھی رہ رہ کر سوال پوچھتے ہیں کہ یہ بھی پیا ہے؟ یہ بھی پیا ہے ؟ :eek: اور یہ بے چارے جھوٹ سے بچنے کے لئے ہر چیز کا تجربہ کیے جا رہے ہیں۔ :p
یعنی موٹر سائیکل رکشہ؟
ہمارے ہاں سال دو سال پہلے تک موٹر سائیکل رکشے چلتے تھے لیکن اب پابندی لگ گئی ہیں اور اُن کی جگہ بھی 6 سیٹوں والے رکشے نے لے لی ہے۔