سچی بات تو یہی ہے کہ ہمیں میڈیا نے بڑے سے بڑے جرائم پر ہنسنا سکھا دیا ۔سو ہم نےسیاستدانوں کی تمام تر بدعنوانی کو ہنس کر اُڑانا سیکھ لیا ہے۔
اگر عدالت کی مستعدی کسی اور کی مرہونِ منت نہ ہوتی تو نواز شریف اور زرداری کی پاکستان کی سیاست میں کوئی جگہ نہیں تھی۔ ہم سب جانتے ہیں کہ پاکستان میں کم...