دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ فیس بک کی ملکیت انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کے شریک بانی اور چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) جان کوم نے بھی فیس بک کو چھوڑ دیا۔
اس سے قبل واٹس ایپ کے دوسرے شریک بانی برائن ایکٹن نے بھی رواں برس مارچ میں نہ صرف اس کمپنی کو چھوڑ دیا تھا، بلکہ اس نے فیس بک سے...