نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    آپ کے مستعمل مجرب نسخے

    ہم نے ایک بار مٹی کا تیل پالش میں ملایا لیکن وہ بات نہیں تھی کہ جو نئی پالش کی ہوتی ہے یعنی پالش بکھر ی بکھری رہی ۔ انٹرنیت پر ہر چیز ہوتی ہے ، ایک جگہ سوکھی پالش کے حوالے سے فورم پر گفتگو دیکھی تو پہلا مشورہ یہ تھا کہ نئی خرید لی جائے۔ :)
  2. محمداحمد

    آپ کے مستعمل مجرب نسخے

    ہاہاہاہا۔۔۔! ہم نے پہلی پوسٹ نہیں دیکھی۔ بس مجرب نسخوں سے ذہن میں آیا کہ ٹوٹکے وغیرہ ہوں گے۔ :)
  3. محمداحمد

    بدلتے الفاظ

    واہ! ابھی پچھلے دنوں مجھے بھی کچھ تعمیراتی اوزاروں کے نام بلاوجہ یاد آ رہے تھے۔ بیلچہ پھاوڑا گیتی تیسی (ایسی کی تیسی سے ذہن میں یہ "تیسی" آئی تھی۔) :) سبّل گھر میں جب کبھی کام ہوتا تھا تو ہمارا دھیان مستری حضرات کے اوزاروں میں ہی ہوتا تھا۔ حال یہ ہے کہ اب اوزاروں کے نام بھی بھولی بسری...
  4. محمداحمد

    بدلتے الفاظ

    پہلے زمانے میں کھجور کی بنی ہوئی "چھبیاں" ہوا کرتی تھیں جو روٹی رکھنے کے کام آتی ہیں۔ ہم نے اُن کے لئے چنگیری کا نام سنا ہے۔
  5. محمداحمد

    بدلتے الفاظ

    اچھا لگنے کا تو مسئلہ ہی کوئی نہیں ہے۔ مجھے مسئلہ تب ہوتا ہے کہ جب مجھے کوئی لفظ اچھا نہیں لگتا اور وہ پھر بھی کچھ عرصے بعد میرے ذخیرہ ء الفاظ کا حصہ بن جاتا ہے یہاں تک کے میں اُسے بولنے لگتا ہوں۔ :sad:
  6. محمداحمد

    بدلتے الفاظ

    ہم لوگ صحن کہا کرتے تھے اور اردو میں آنگن کا لفظ بھی استعمال ہوتا ہے۔ مجھے آنگن کا لفظ اچھا لگتا ہے گو کہ استعمال میں صحن ہی آتا ہے۔
  7. محمداحمد

    بدلتے الفاظ

    الفاظ اگر غیر معروف ہوں تو یہ بھی بتایا جائے کہ یہ کس زبان کے ہیں۔
  8. محمداحمد

    میں نے اس اردو متبادل کا انتخاب کیا

    ان میں سے کچھ تو ایک جملہ مکمل انگریزی میں بولنے سے بھی قاصر ہوتے ہیں۔ :)
  9. محمداحمد

    بدلتے الفاظ

    دراصل الفاظ کا استعمال زیادہ تر پس منظر سے ہوتا ہے ۔ یعنی ماں باپ جو زبان بولتے ہیں وہ بچے سیکھتے ہیں۔ لیکن یہی بچے جب بڑے ہوتے ہیں تو کسی اور کی صحبت میں رہ کر نئے الفاظ سیکھتے ہیں۔ میں نئے الفاظ (زیادہ تر سلینگ، کہ آج کل یہی رواج میں ہیں یا پھر ہندوستانی فلموں سے اخذ کردہ الفاظ) کو بہت مشکل...
  10. محمداحمد

    بدلتے الفاظ

    صرف پنجابی یا اردو بھی؟
  11. محمداحمد

    بدلتے الفاظ

    اچھا سلسلہ ہے۔
  12. محمداحمد

    دعا تابش بھائی کی سرجری! دعا کی درخواست ہے!

    اللہ اپنا خاص رحم و کرم فرمائے۔ آمین۔
  13. محمداحمد

    اک ہی مضمونِ یاوہ گوئی ہے

    بہت خوب غزل! بالخصوص یہ اشعار:
  14. محمداحمد

    ادبِ عالیہ اور ہمارا معاشرہ ۔۔۔ از ۔۔۔ آوازِ دوست

    اگر آپ واقعی دلائل سے کسی کو قائل کرنا چاہتے ہیں تو ایسے لوگوں کا انتخاب کیجے کہ جو از خود آپ کے موقف کی طرف جھکاؤ رکھتے ہوں۔ :)
  15. محمداحمد

    ادبِ عالیہ اور ہمارا معاشرہ ۔۔۔ از ۔۔۔ آوازِ دوست

    واہ! ویسے یہ اُن کتابوں میں سے ہے کہ جسے بارہا پڑھنے کو دل چاہتا ہے۔
  16. محمداحمد

    آپ کے مستعمل مجرب نسخے

    سوکھی ہوئی جوتوں کی پالش کو کس طرح قابلِ استعمال بنایا جائے؟
  17. محمداحمد

    میں نے اس اردو متبادل کا انتخاب کیا

    ارے واہ! آپ تو چراغ کا جن بن گئیں ۔ :) خوش آمدید :) :) :)
  18. محمداحمد

    پشتون تحفظ موومنٹ

    پہلی بار کسی کے بارے میں ایسا صریح اعتراف کیا گیا ہے۔ ازراہِ تفنن :)
  19. محمداحمد

    دعا تابش بھائی کی سرجری! دعا کی درخواست ہے!

    اللہ تعالیٰ بھرپور صحت دے تابش بھائی آپ کو۔
Top