جو سچ کی جانب بلائے ہم تو اس کی صدا پر بے چون و چرا لبیک کہیں گے ۔
قادری صاحب کی لگائی صدا کا اتنا اثر تو ہوا کہ " باسٹھ تریسٹھ " کی حقانیت بچے بچے تک پہنچتے " مفاد پرست لٹیروں " کو بے نقاب کر گئی ۔
قادری صاحب زندہ باد ۔ جنہوں نے سو جوتے اور سو پیاز کھا سوئی پڑی قوم کو جانے کی کوشش کی ۔ اور...