اس میں کوئی شک کہ " ہم " پاکستانی منافق نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
قائد اعظم نے ساری زندگی کوٹ پینٹ ترک نہیں کی ۔ اور " ہم " نے شیروانی پہنا دی ۔۔۔۔۔
سن تہتر میں اگر بھٹو صاحب پر جلسہ عام میں سچ بولنے کا دورہ نہ پڑتا ۔۔۔۔۔ " اتنی سی پیتا ہوں " کی صدا فضاء میں نہ بکھرتی تو شاید تہتر کے آئین میں بھی شراب...