ان شاءاللہ " پی ٹی آئی " ان انتخابات میں اک موثر قوت کی صورت سامنے آئے گی ۔ اور مشہورومعروف لٹیروں اور مفاد پرستوں کی راہ میں اک دیوار بنے گی ۔ یہ تو واضح ہے کہ آئندہ حکومت کسی بھی اک پارٹی کی اکثریت پر استوار نہ ہو گی ۔ چوں چوں کا مربہ ہی سامنے آئے گا ۔ جس میں چینی کم اور پانی زیادہ ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔