نتائج تلاش

  1. نایاب

    چاکلیٹ کا استعمال فالج سے بچاﺅ کے لئے نہایت مفید ہے

    سدا ہنستی مسکراتی رہیں بٹی خالہ آمین اس سوال کا جواب خود ہی تلاش کریں ۔ آپ نے لکھا تھا کہ " ہم سب بچے بڑے کھا سکتے ہیں " اس لیئے لکھا کہ بچوں کو بخش دیا کریں ۔
  2. نایاب

    حکمرانی کے دعوے داروں کا حال

    عسکری جوان ہم تو گوگل چاچا کے سہارے چلتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  3. نایاب

    نہ میں خواب گر نہ میں کوزہ گر

    بہت خوب اظہار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  4. نایاب

    چاکلیٹ کا استعمال فالج سے بچاﺅ کے لئے نہایت مفید ہے

    میری معصوم سی خالہ جان ۔۔۔۔۔۔۔۔ بچوں کو بخش دیا کریں معصوم پیارے پیارے ہوتے ہیں ۔ اور بڑوں سے کوئی رعایت نہیں ۔۔۔۔
  5. نایاب

    چاکلیٹ کا استعمال فالج سے بچاﺅ کے لئے نہایت مفید ہے

    واہ بھئی واہہہہہہہہہ سچ کہا ڈاکٹروں نے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چاکلیٹ بھی اک نعمت ہی ہے ۔ بس ہو ڈھیر ساری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں تو آج تک موٹا نہیں ہوا ۔۔۔۔۔۔۔۔ کبھی گن کر کھائی بھی نہیں ۔
  6. نایاب

    سعودی عرب کے بے بس پاکستانی تارکین وطن کی فریاد...سیف و سبو…شفقت نذیر

    میرے محترم بھائی وہ " قانونی " ہے جو ایکسپائر ہوئے اقامے کے باوجود اپنے کفیل کے پاس کام کر رہا ہے ۔ گھر ورک شاپ یا ایسی دکان جو کفیل کے نام پر ہے ۔ غیر قانونی " وہ ہے جو کہ مکمل کاغذات رکھتے اپنے کفیل کے علاوہ کسی بھی دوسری جگہ کام کر رہا ہے ۔ گھر آفس ورک شاپ یا دکان ،،،،
  7. نایاب

    جوئیں آپ سے بچھڑ کر زندہ نہیں رہ سکتیں

    اک اچھی شراکت ۔ پڑھنے والے نے اک بار سر کھجلایا ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  8. نایاب

    نورِ اسلام۔۔۔۔

    سبحان اللہ
  9. نایاب

    مزاحیہ ٹوٹکے

    بہت خوب ٹوٹکے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔
  10. نایاب

    ٹیکس گوشوارے: صرف سچ بولیں

    بھائی جب نہری پانی اور بجلی چوری کر کے فصل سیراب کی جائے ۔ تو ٹیکس کیسا ؟؟؟؟ ویسے اس بار قلعی خوب اتر رہی ہے ان محب وطن ٹھیکیدار لٹیروں کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  11. نایاب

    کیا الطاف بھائی برطانیہ میں یہودیوں کے خلاف بول سکتے ہیں؟ (از انصار عباسی)

    حیرانگی ہے کہ وہ جو اسلامی تعلیمات کے بنیادی اجزاء ہی سے لا علم ہیں ۔ جانے کس صورت نظریئہ پاکستان اور اسلام کا دفاع کر پائیں گے ۔۔۔
  12. نایاب

    تحریکِ انصاف کے لاہور سے امیدوار

    بات سربراہ کی ہوتی ہے کہ وہ کیسے اپنے ورکروں سے کام لیتا ہے ۔۔۔۔۔اگر سربراہ درست ہے تو ورکرز بھی درست رہنے کی امید ہوتی ہے ۔ اگر سربراہ ہی کرپشن کے مارے مفاد پرست ہوں تو ورکرز دو ہاتھ آگے نکلتے ہیں سربراہ سے ۔۔۔۔۔۔۔
  13. نایاب

    جب آئن اسٹائن کے خدشات سچ ہونے لگے

    بہت شکریہ محترم بھائی سچ کہا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بلا شبہ صبح شام بات ہوتی ہے ۔ مگر برسوں بعد ملاقات ہوتی ہے ۔۔۔۔
  14. نایاب

    جب آئن اسٹائن کے خدشات سچ ہونے لگے

    اردو ترجمہ برائے مہربانی ۔۔۔۔۔ تاکہ میں بھی سمجھ سکوں ۔۔۔۔۔۔۔۔ شکریہ
  15. نایاب

    نواز شریف، جاوید ہاشمی، عابدہ حسین اور ارباب رحیم کی نااہلی کیلئے درخواست

    واہہہہہہہہہہہہہ قادری صاحب آپ کو سلام آپ کی صدا ئے باسٹھ تریسٹھ نے کیسے کیسے بڑے ناموں کی اصلیت کھول دی ۔۔۔۔۔۔۔ نہ آپ دہائی دیتے " ریاست بچاؤ " کی نہ " باسٹھ تریسٹھ " کا ہنگامہ ہوتا ۔ وہی چور وہی لٹیرے وہی بد دیانت ووعدہ خلاف ہم پر حکمراں ہو جاتے ۔۔۔ چپکے چپکے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  16. نایاب

    تعارف محمدنویدارشد

    محترم حافظ بھائی محفل اردو پر دلی خوش آمدید
  17. نایاب

    حکمرانی کے دعوے داروں کا حال

    ’ریٹرنگ افسران امیدواروں سے غیر ضروری سوالات نہ پوچھیں‘ لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب بھر کے ڈسٹرکٹ ریٹرنگ افسران اور ریٹرنگ افسران کو ہدایت کی ہے کہ وہ انتخابی امیدواروں سے غیر ضروری سوالات نہ کریں اور ٹی وی چینلوں کو کمرہ عدالت سے براہ راست کوریج کی اجازت نہ دیں۔ ہائی کورٹ نے یہ حکم آئین کے...
Top