بلا شک جس پل ہم نے اپنے اپنے دائرے کو درست کر لیا ۔ دوسروں کے دائرے خود بخود درست ہو جائیں گے ۔۔۔۔
اک اچھی نصیحت بکھیرتی تحریر
بہت شکریہ بہت دعائیں محترم بہنا
محترم بہنا سدا ہنستی مسکراتی رہیں آمین
کافی کا کپ سنبھالیں اور " ڈوب کر اپنے من میں پا جا سراغ زندگی " کے بارے اپنی سوچ کا اظہار کریں ۔
کہ " ڈوب " کر تو زندگی ختم ہوجاتی ہے ۔ تو پھر کیسے کوئی پائے سراغ زندگی ۔۔۔۔؟
آپ نے زندگی بارے کیا جانا کیا سمجھا ۔۔۔۔۔۔۔؟
کب یہ آگہی ملی کہ زندگی واقعی...
اوہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں نے پا لیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ وژن علامت ہے کہ ہمارے آنے کے بعد " آٹا چینی پٹرول بجلی سوئی گیس " کو عوام پاکستان ایسے ہی پانے میں ناکام رہیں گے جیسے یہ " گیٹ دی ڈیٹیل " ہاتھ نہیں آ رہا ۔۔۔۔۔۔۔۔ واہہہہہہہہہہہہ بہت اعلی وژن ہے ۔۔۔۔۔۔۔
’سپریم کورٹ فیصلے پر خود عمل درآمد کیوں نہیں کرواتی‘
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ سابق فوجی صدر پرویز مشرف کے تین نومبر سنہ دو ہزار سات کے غیر آئینی اقدامات سے متعلق اکتیس جولائی سنہ دوہزار نو کے فیصلے پر حکومت کی...
سبحان اللہ
بلاشک بیدم وارثی صاحب کا کلام جوش و جذب سے بھرپور ہوتا ہے ۔
سر تا پاء نظرِ شوق کی پتلی بن کر
محو دیدارِ جمال رخ جانانہ بنوں
میرا دم قلقلِ مینا کی صدا پر نکلے
خاک بھی ہوں تو غباررہِ میخانہ بنوں
میرے محترم بھائی برصغیر میں دو صوفی بزرگ " فرید " کے نام سے گزرے ہیں ۔ اور دونوں کا کلام یکساں " وحدت الوجود و وحدت الشہود " کے فلسفے سے بھرپور ہے ۔
(1) بابا فرید گنج شکر رح
عظیم صوفی بزرگ اورشاعر۔بابا فرید الدین گنج شکر کا اصل نام مسعو د اور لقب فرید الدین تھا۔ آپ بغیر کسی شک و شبہ کے پنجابی...
میرے محترم بھائی آپ کے مزید گفتگو بارے خبردار کرنے سے سلام کہہ چکا تھا لیکن آپ نے " حدیث پاک " کو حجت بنا لیا ۔۔۔ سو جواب لازم ہے ۔۔۔۔
میرے محترم بھائی ۔ صاحب کلام ان بزرگوں میں شامل ہیں جنہوں نے اپنے عمل و کردار سے انسانیت کی ایسی شمع روشن کی ۔ جس نے برصغیر میں چھائی شرک کی تاریکی کو...