محترم بھائی فارقلیط رحمانی ۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ سدا آپ کو اپنی مہربانیوں سے نوازے آمین ۔
آپ میرے بزرگ میرے استاد کی مثال ہیں ۔ جس سے مجھے اک لفظ بھی آگہی کا ملا وہ میرا استاد ۔ چاہے بچہ چاہے بڑا ۔۔۔۔۔۔۔
معصوم بچے بڑوں کی راہنمائی کیسے کرتے ہیں ۔ ؟ خواجہ غلام فرید گنج شکر رح سے منسوب اک روایت سے یہ...