نتائج تلاش

  1. نایاب

    پاکستان میں پائی جانے والی تازہ پانی کی مچھلیاں

    واہہہہہہہہہ جیو سید بادشاہ ۔ بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے ۔۔۔۔
  2. نایاب

    مرد کو درد نہیں ہوتا ۔ مرد کبھی تھوک کر چاٹتا نہیں ۔۔۔۔۔

    مرد کو درد نہیں ہوتا ۔ مرد کبھی تھوک کر چاٹتا نہیں ۔۔۔۔۔
  3. نایاب

    رائے شماری - آپ کس پارٹی کو ووٹ دیں گے؟

    سچ کہا میرے محترم بھائی ۔۔۔۔۔۔۔ " ن " پ " ف" م " یہ سب " نکمے پاکستان کو فروخت کرنے والے مجرم " آزما چکا ۔ اب صرف " الف " کو آزمانا ہے ۔۔۔۔۔
  4. نایاب

    نا معلوم دہشت گرد۔۔ !

    محترم بھائی تینتیس سال پہلے یہ مہم شروع ہوئی تھی کہ ایدھی صاحب کو بدنام کیا جائے ۔ لیکن کہیں سے بھی ان صاحب مضمون کو سوکھی گھاس بھی نہیں ملی تھی ۔ اب جبکہ ایدھی صاحب امن کا انعام پا چکے ہیں ۔ اک بار پھر اس مضمون کو بنیاد بناتے آسمان پہ تھوکنے کی کوشش شروع کی گئی ہیں ۔ ذرا غور وفکر کیا کریں...
  5. نایاب

    رائے شماری - آپ کس پارٹی کو ووٹ دیں گے؟

    اس بار عمران خان کی پاکستان تحریک انصاف کو آزمانا چاہوں گا ۔۔۔۔۔ اسوقت یہی جماعت ایسی ہے جس کے وعدے و منشور کو نہیں آزمایا ۔ باقی سب تو لٹیرے ہی ثابت ہو چکے ہیں ۔ اس بار عمران خان کے وعدوں کو آزمانا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  6. نایاب

    نا معلوم دہشت گرد۔۔ !

    کس قدر اپنے مقاصد میں سچے ہیں یہ این جی اوز والے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دو بندوں نے کتنے ہی وکیل سول جج سمیت اپنے ساتھ ملا لیئے ۔ یہ " ایدھی " ٹرسٹ کے خلاف اک سوچی سمجھی سازش ہے ۔۔۔۔۔۔۔ جس کے ڈانڈے حالیہ ایدھی صاحب کو ملنے والے " امن کا انعام " سے ملتے ہیں ۔ تینتیس سال پرانی بات پر اب تک کوئی حقیقت سامنے...
  7. نایاب

    گناہ جاریہ یا شرعی فریضہ ؟

    اسلام میں یہ " جمہوریت " ہے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ بندوں کو گنو اور تولو نہیں ۔ جو اپنے ساتھ زیادہ لوگ لے آئے وہی سچا ۔۔۔۔۔؟ اب چاہے اس نے لالچ و ظلم کو اپنا ہتھیار بنایا ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پہلے اس جمہوریت کو اسلام کے دامن سجائیں پھر اس کو رواں رکھنے کے لیئے شہادت حق کو بنیاد بنائیں ۔ قادری صاحب نے درست کہا جو...
  8. نایاب

    اردو محفل ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔میں ایک مہینہ۔۔۔

    سچے جذبے خوشبو بن جب مہکتے ہیں تو روح سیراب و سرشار ہوجاتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت خوب " فسانہ بھلکڑ " ۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت سی دعاؤں بھری داد
  9. نایاب

    ذکر ہے اس رات کا۔۔!!!

    ہائے وہ آوارگی کے دن ۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت یاد آتے ہیں ۔ بہت خوب شگفتہ شگفتہ ماضی کا فسانہ بہت شکریہ بہت دعائیں شراکت پر محترم اوشو بھائی
  10. نایاب

    نواز شریف کے نادہندہ ہونے کا ثبوت

    عجب ہیں ہم پاکستانی بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جن سوراخوں سے بار بار ڈسے گئے ہیں انہی کو " مسکن مسیحا " مان سنوارنے میں جتے ہوئے ہیں ۔ بھلے لوگو سوچو بار بار شریفوں زرداروں کو آزمانے کے گناہ کی سزا بھگت چکے اب عمران خان کو آزماتے اک گناہ اور سہی ۔۔۔۔۔۔۔
  11. نایاب

    بہادر شاہ ظفر آئے ساڈے ہونٹوں اوتے آخر جاں نمانی ڑا

    محترم اصلاحی بھائی ۔۔۔۔۔ بہت مشکل کلام ہے ۔ اور میں پنجابی کا ماہر نہیں ۔۔ کوشش کرتا ہوں کہ آپ کے حکم کو پورا کر سکوں ۔ مگر عین ممکن ہے کہ میرا ترجمہ اصل سے مختلف ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جو جو گلاں سردی دوتاں وِچ اے دل جانی ڑا جس قسم کی باتیں مجھے کی جاتی ہیں وہ تو میرے یار کے علم میں ہیں ہوتی لاج...
  12. نایاب

    سلطان باہو الف اللّه چنبے دی بوٹی مرشد من وچ لائی ہو

    محترم روحانی بابا جی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مرضی کے مالک ہیں سرکار ۔۔۔۔۔۔۔ " بند آنکھوں سے اسم حقیقی " اللہ " کا چمکتے دکھ جانا ۔ " کوئی خاص نہیں ۔۔۔ یہ عام " ریفلیکشن " ہے ۔۔۔ کچھ زیادہ وقت نہیں گزرا کہ اس " ریفلیکشن " کو سہارے بہت سے لوگوں کو بے وقوف بنایا گیا ۔۔۔۔۔۔۔ بند آنکھوں سے " دیدار یار " کروایا...
  13. نایاب

    ماہا پری کی خرابی صحت

    اللہ تعالی محترم مانو بٹیا پر اپنا کرم فرماتے صحت کاملہ و عاجلہ سے نوازےآمین
  14. نایاب

    سلطان باہو الف اللّه چنبے دی بوٹی مرشد من وچ لائی ہو

    میرے محترم بھائی مقصود اس سے صرف یہی تھا کہ محترم روحانی بابا جی اگر اس طریقے کو عام لکھ دیتے تو کئیوں کا بھلا ہوجاتا ۔ انہوں نے آپ سے فری دینے کا وعدہ کرتے ہم جیسے پیاسوں کی پیاس کو بڑھا دیا ۔ اب کون کون منت کرے محترم بابا جی کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  15. نایاب

    دَماں نال آرام نہ آوے بھاویں سو سو دَم کراوے،ملک حبیب

    واہہہہہہہہہ کیا خوب شراکت ہے عاشق وِچ فِراق سجن دے چَڑھدا ہر پل سُولی عِشق کماؤنا سوکھا نہیں اوہ جانے جو لاوے
  16. نایاب

    فارسی شاعری ای نسیم سحر آرام گہ یار کجاست --- خواجہ حافظ شیرازی

    بہت خوب شراکت محترم سید بادشاہ بادہ و مطرب و گل جملہ مہیاست ولی عیش بی دوست مہیا نشود یار کجاست شراب اور مطرب اور گل سب کچھ مہیا ہے مگر دوست کے بغیر عیش مکمل نہیں ہوتا ، یار کہاں ہے
  17. نایاب

    پِیا رنگ کالا از بابا محمد یحیٰی خان

    بہت خوب نصیحت بھری شراکت واقعی سونا بنانا تو بچوں کی بات ہے ۔ گر خود کندن بنو تو بات ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
  18. نایاب

    سلطان باہو الف اللّه چنبے دی بوٹی مرشد من وچ لائی ہو

    محترم تلمیذ بھائی یہ محترم روحانی بابا جی کو لکھا ہے ۔ اور وہ سمجھ جائیں گے ۔۔۔۔ انہوں نے آپ کو جو جواب دیا تھا ۔ اس میں وعدہ ہے ۔ سو انہیں یہ لکھا کہ
  19. نایاب

    سلطان باہو الف اللّه چنبے دی بوٹی مرشد من وچ لائی ہو

    محترم روحانی بابا جی ذرا توجہ خاص ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سخی نالوں شوم چنگا ۔ جیہڑا ترنت دیوے جواب
Top