زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
نیا کچھ نہیں وہ ہی روزانہ کے معاملات ہیں
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #10,894
جون 18، 2019
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ہماری جانب سے وعلیکم السلام
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #10,892
جون 18، 2019
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
زہے نصیب ہمیں سلام کا جواب دینے کی سعادت آئی وعلیکم السلام
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #20,596
جون 18، 2019
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مولوی صاحبان سوال سے کیوں چڑتے ہیں؟
بھیا خیریت ہے ، کیا آج شعری مجموعہ ناشتے میں تناول فرمایا ہے ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #14
جون 18، 2019
فورم:
متفرقات
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
اب یہ بات ثمرین کو کون سمجھائے
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #10,890
جون 18، 2019
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ذرا ہمیں بھی شامل رکھیں اپنی شفقت بھری دعاؤں میں، وعلیکم السلام
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #20,594
جون 18، 2019
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مہمان
زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!
:):):)
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #90
جون 17، 2019
فورم:
ذکر محفلین
مہمان
زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!
شاباش ، ہونہار طالب علموں کی یہی پہچان ہوتی ہے ۔ ہمارا آپ سے بھلا کیا مقابلہ ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #88
جون 17، 2019
فورم:
ذکر محفلین
مہمان
زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!
ارے بھئی جب بندہ زور سے آمین کہے گا تو ن کی آواز لمبی نکلے گی نا ،آپ کو اتنا بھی نہیں معلوم ، چلیں عمران بھیا سے کہہ کر آپ کی بھی ٹیونگ کروا دے گے ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #86
جون 17، 2019
فورم:
ذکر محفلین
مہمان
زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!
بڑی زور سے ہم آمیننننن کہے دے رہے ہیں۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #84
جون 17، 2019
فورم:
ذکر محفلین
مہمان
زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!
ہم بھیا سے پٹ پٹ کر مزید ڈھیٹ سے ڈھیٹ تر ہو گئے ہیں ۔آپ بلا جھجک آشیرباد حاصل کر سکتے ہیں ،ہماری اجازت ہے۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #82
جون 17، 2019
فورم:
ذکر محفلین
مہمان
زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!
بھیا اس پہلے بانکے سجیلے زیرو میٹر محفلین کی ٹیونگ کتنی کلو میڑ کے بات کی جا سکے گی ؟
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #80
جون 17، 2019
فورم:
ذکر محفلین
مہمان
زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!
کوئی بات نہیں بھیا، اتنا تو آپ کا حق بنتا ہے کہ آپ کو کھری کھری سنائی جائے۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #79
جون 17، 2019
فورم:
ذکر محفلین
مہمان
زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!
دراصل آپ نے محفل کے سب سے بڑے گھیرو کا آشیرباد حاصل نہیں کیا ہے اس لیے آپ کو ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا رہا ہے۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #77
جون 17، 2019
فورم:
ذکر محفلین
مہمان
زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!
اتنی جلدی گھبرا گئے ، ہم سے ہی کچھ سیکھ لیں، ہر وقت آپ کے لیے تختہ مشق بن نے رہتے ہیں مگر وللہ افففففف تک نہیں کرتے۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #76
جون 17، 2019
فورم:
ذکر محفلین
مہمان
زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!
شکر ہی کہی تو آپ نے ہماری عزت اور بات کا بھرم رکھا ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #73
جون 17، 2019
فورم:
ذکر محفلین
محفلین کراچی کو عید ملن پارٹی کی دعوت
ادب و آداب بھی کوئی چیز ہوتی ہے بھیا ، اب کیا فون نمبر کے بدلے ان کو ناپسندیدہ کی ریٹنگ دے دیتے ، آپ بھی حد کرتے ہیں ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #58
جون 17، 2019
فورم:
ذکر محفلین
غیر حاضری کے بعد
انا للہ و انا الیہ راجعون۔ بڑا افسوس ہوا ، اللہ کریم آپ کی اہلیہ مرحومہ کی دائمی مغفرت فرمائیں اور ان کی قبر پر اپنے انوار تجلیات کی برسات فرمائیں۔آمین
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #10
جون 17، 2019
فورم:
اِصلاحِ سخن
مہمان
زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!
وہ بات دراصل یہ ہے کہ ہم نے بھیا کو ذہن میں رکھ کر بیری والی مثال دی ہے۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #41
جون 17، 2019
فورم:
ذکر محفلین
مہمان
زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!
اجازت ہے چوہدری جی ، جہاں بیری ہو وہاں پتھر تو آتے ہی ہیں۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #39
جون 17، 2019
فورم:
ذکر محفلین
پچھلا
1
2
3
4
5
6
7
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
5 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top