نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سادہ سا سوال ہے !

    بہت ہی سادہ سا سوال ہے ، پوچھنا یہ تھا کہ اگر quadric formula استعمال کرتے ہوئے 0 کو equalلیں اور variable کا squate root نکال کر اسے integrate کریں اور جو جواب آئے اسے replace کر کے کسی بھی simple equation میں ڈال کر evaluate کریں اور پھر constant کو گراف پیپر پر plot کریں تو اس کے بعد اس paper...
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پرسکون زندگی کیلئے سیلف مساج کے طریقے

    ماہرین کے مطابق مصروف زندگی میں خود کو پر سکون رکھنے کے لیے مساج بے حد ضروری ہے، اگر آپ روزانہ 8 سے 10 گھنٹے بیٹھ کر گزارتے ہیں تو آپ کو ’ سیلف مساج ٹیکنیکس ‘ سیکھ لینی چاہیے ، با قاعدگی کے ساتھ مساج کرنے سے آپ کو روز مرہ کی تھکا دینے والی روٹین میں کافی حد تک آرام مل سکتا ہے۔ مساج کے بے حد...
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    خون کے عطیے کا عالمی دن

    خون، ایک ایسی بنیادی انسانی ضرورت ہے کہ بسا اوقات ہنگامی صورت میں انسانی زندگی کا انحصار خون کےعطیے پر ہی ہوتا ہے، اور ایسے لوگ جو خون دے کر کسی کی زندگی بچانے کا سبب بنتے ہیں وہ معاشرے کےاصل مگر گمنام ہیرو ہیں۔ ضرورت کے وقت خون کےعطیہ کی اہمیت اور افادیت وہی جان سکتا ہے کہ جو خدانخواستہ کسی...
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    السلام علیکم اکمل زیدی بھیا آپ کو سالگرہ مبارک ہو ۔

    السلام علیکم اکمل زیدی بھیا آپ کو سالگرہ مبارک ہو ۔
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    جاپان کا موسمِ بہار

    ایک سے بڑھ کر ایک خؤبصورت اور دلفریب منظر ، آپ کا بہت شکریہ ہمارے ذوق کی تسکین کا ساماں کر نے کے لیے عرفان بھائی۔
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جناب یہ بات تو آپ نے درست فرمائی
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دال موٹھ بھی ہے مصالحے والی
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    منصوبۂ تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    ان شاء اللہ ، یہ دعوت ملاقات محفلین کے درمیان آپسی محبت کو مزید مضبوط تر کرنے کا ذریعہ بننے گی ۔ ہماری دعائیں آپ سب محفلین کے ساتھ اس دعوت ملاقات میں شامل رہے گی ۔
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حصہ ضرور لیں مگر اب ترتیب کا خیال رکھیں ۔ اگلا مراسلہ یا پوسٹ حروف " چ " سے شروع ہو گا ۔
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خدا آپ کو جزائے خیر عطا فرمائیں ، کافی مفید معلومات فراہم کی ہیں ۔ عثمان ندیم بھائی یہ لڑی دراصل اردو کے حروف تہجی کے کھیل پر مبنی ہے ۔اس لڑی میں ترتیب وار الٹے اردو حروف تہجی یعنی ی ہ و سے جملہ مراسلہ در مراسلہ تحریر کرنا ہوتا ہے ۔آپ چند صفحات کا مشاہدہ کریں گے تو آپ کو اس کھیل کا طریقہ بخوبی...
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حاضر کیے دیتے ہیں آپ بتائیں کیا نوش فرمائیں گے
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دیر زیادہ ہو جائے تو جسم سن ہو جاتا ہے ٹھنڈ سے
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محفلین کراچی کو عید ملن پارٹی کی دعوت

    ہم آپ کی آمد کے منظر رہیں گے ۔
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محفلین کراچی کو عید ملن پارٹی کی دعوت

    آپ کو دعوت ملاقات کے سلسلے میں ٹیگ کیا ہے ، کیا آپ اس ملاقات میں شریک ہونا پسند کریں گے ۔
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مزاحیہ اشعار

    کو بہ کو پھیل گئی بات پٹائی کی جب اس نے نئی چیل سے میری کوٹائی کی
Top