السلام علیکم !
محترم محفلین ، اس لڑی کا اجراء کرنے کا مقصد ہم سب سے پہلے بیان کرنا ضروری سمجھتے ہیں ۔
محفلین کو جذبہ خیر سگالی کے طور پرمحفلین کی جانب سے مبارکباد دی جاتی ہے اور پر خلوص دعاؤں سے نوازا جاتاہے ۔اس سلسلے میں زیادہ تر باقاعدہ لڑی بنا کر مبارکباد پیش کی جاتی ہے ۔ اکثر وقت کی کمی اور...