imgur ایپ کے ذریعے اردو محفل فورم میں تصویر اپلوڈ کرنے کا طریقہ
منہاج بھائی آپ اس لڑی میں تصویر اپلوڈ کرنے کا طریقہ دیکھ کر با آسانی محفل پر تصویر اپلوڈ کر سکتے ہیں ۔
دھاگہ تو 5 برس پہلے کھولا گیا تھا ، اس دھاگے کے صفحات میں اضافےکے ساتھ ساتھ ماشاءاللہ کئی محفلین کے بچوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہوا ہے اور کچھ محفلین جو اس وقت کنوارے تھے اب ماشاءاللہ اہل و عیال والے ہیں ۔
جی جی بہتر ،
ہم نے آپ کی نصیحت اپنی قمض کے دامن سے بندھ لی ہے ،
کسی نے کیا ہی خوب کہا ہے کہ بے شک زندگی چار دن کی ہے ،
اب وقت آگیا ہے کہ سید عمران بھائی کے احسانات سود سمیت اتارئیں جائیں ۔
ارے واہ !
کیا خوب نسخہ عطا فرمایا ہے ،
بھیا ہم پوری کوشش کریں گے کہ ایسی سنگین غلطی ہم ہی سے سرزد ہو۔
جان کا کیا ہے وہ تو ایک نا ایک دن سب کی ہی جانی ہے ۔