جی بھیا فائنل ہے۔ سابقہ ملاقاتی محفلین نے اپنی شمولیت کی یقین دہانی کروادی ہے ۔اس دفعہ امان اللہ خان بھائی وجی بھائی شاہد شاہنواز بھائی بھی ان شاء اللہ ملاقات میں شریک ہوں گے۔
پسندیدگی کا شکریہ آپی جی۔
امید تو یہی باندھے بیٹھے ہیں کہ ان شاء اللہ راحیل بھیا جلدی ہی محفل پر جلوہ گر ہو کر اپنے خوبصورت کلام سے محفل کی روبقیں بڑھائیں گے۔
آپ کا شکریہ بھائی۔