نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

    دیکھا سید عمران بھائی آپ کی وجہ سے ہمیں بھی کیسے عجیب و غریب القابات سے نوازا جا رہا ہے۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

    بھیا کیا آپ باولے ہو گئے جو خود سے باتیں کریں گے۔
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

    واہ جی ، الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے ۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

    ہم نے بھی تو عمران7777 صاحب کو ٹیگ کیا تھا وہ بھی نظر انداز کر گئے ۔
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو کیا اس کی دعا لازمی چاہیے بتائیں
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دعائیں تو ہر دم جاری رہتی ہیں ہمارے لبوں پر آپ سب کے لیے ۔
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

    یہ بھی کوئی پوچھنے والی بات ہے بھیا ،:p
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محفلین کے اختیارات

    بلکل ویسے بھی ہم ایسے مواقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے ، ناشکری کفران نعمت ہے۔
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حاضری آپ کی ہم سب کے لیے باعث صد افتخار ہو گی
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین بھی دعاگو ہے کہ آپ کی کوشش رنگ لائے ۔
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے بھی پلائیں گے آپ کیوں فکر کرتے ہیں
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جناب اب بس آپ کی تشریف آوری کی یقین دہانی چاہتے ہیں۔
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خدا آپ کو خوش و خرم رکھے۔آمین
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹائم صبح 9 بجے ،دن بروز اتوار ،مقام بہادر آباد ۔ آپ یہ لڑی دیکھ لیں۔
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محفلین کراچی کو عید ملن پارٹی کی دعوت

    جزاک اللہ خیرا اجر کثیرا۔
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈھیر ساری دعائیں آپ کے لیے کہ آپ نے حوصلہ افزائی فرمائی ہماری
Top