جی ضرور شاہد بھائی ،
آپ کی تشریف آوری کے ہم شدت سے منتظر رہیں گے ۔اگر آپ مناسب سمجھیں تو آپ کے زیر استعمال فون نمبر کو آپ سید عمران بھائی کو ذاتی پیغام میں ارسال کر دیں تاکہ رابطہ کرنے میں سہولت رہے ۔
ماشاءاللہ ،
اللہ کریم محبتیں سلامت فرمائیں۔آمین
پہچان نے کی ناکام کوشش جاری ہیں پھر بھی ہم 4 محفلین کا نام بتائے دیتے ہیں ،
محمد تابش صدیقی ، انس معین ، سید شہزاد ناصر، حسن محمود جماعتی