جی جی وہی تو سب سے زیادہ نقصان دیدارِ فئیری میڈوز و نانگا پربت کا احوال اس محاذ پر ہوا جبکہ دوسرے محاذوں پر کچھ ہی مراسلے زخمی ہوئے یہ تو پوری بٹالین اڑا دی گئی-
صلاح بہت پھسڈی کھیلا-
یوں محسوس ہو رہا تھا جیسے مجبوری کی تحت کھیل رہا ہو- آسان چانس مس کیا، گول کر کے بھی کوئی جوش نہیں- ویسے بھی زیادہ ایفرٹ نہیں دکھائی وغیرہ وغیرہ