بیلجئیم بمقابلہ انگلینڈ
تیونس بمقابلہ پاناما جاری-
19 منٹ دونوں طرف اسکور زیرو بٹا صفر-
دونوں میچز کے نتائج سے لاسٹ 16 پر کوئی فرق نہیں پڑنا- سوائے اسکے کونسی ٹیم مشکل بریکٹ میں جاتی ہے- انگلش یا بیلجئین-
غالباً دونوں ٹیمز نے سکینڈ چوائس اسلئے کھیلائی ہے کہ ناک آؤٹ اسٹیج سے پہلے انجری یا کارڈ...