ہاف ٹائم
اسپین 0 ایران 0
ہاف ٹائم میں بال اسپین کے پاس 82 فیصد جبکہ ایران کے پاس 18 فیصد رہی-
45 منٹ میں ہسپانیہ نے 10 مرتبہ گول پر نشانہ داغا البتہ ایک ہی سیدھے رُخ پر تھا جبکہ فارسیوں نے 2 نشانے داغے اور دونوں ہی خطا-
کارنر ہسپانیہ کو 2 جبکہ ایران کو 1 ملا- یہاں تک کے فاؤلز میں ہسپانیہ 9 کے...