جی پانچ ہی ہیں- مجھے کرک انفو سے دھوکا ہوا کہ وہ ابھی بھی 2 ٹیسٹ دیکھا رہی-
یوں بھی ان دو ٹیمز کے درمیان 2 میچز کی ٹیسٹ سیریز مذاق ہوگا- جس طرح کہ فارم اور شیپ میں دونوں ٹیمز ہیں 5 میچز پر مشتمل سیریز دیکھنے کا لطف آئے گا-
تاہم اگر اسکو بھی راکھ سیریز وغیرہ نام مل جائے تو لطف دوبالا بلکہ سہہ...