جوانی کو یاد کرنے کے اور بھی حیلے بہانے ہیں بھائی کیوں ہمیں 94وے کی کہانیاں سنا سنا کر یاد کرتے ہیں۔:p
فکر نہ کریں کیمرہ مین نے سارے "اینگل" میراڈونا جی پر فٹ کر رکھے ہیں۔:sneaky:
یہ کیا جاپان میں کوئی رسم ہے کہ اگر شوہر جاپان تعلیم کے لئے وہ بھی پالیمر کے شعبے میں جائے تو بیگم کو بھی وہاں سے سکالرشپ مل جاتی ہے-
چھ ماہ قبل سینئیر گئے تھے پی ایچ ڈی کے لئے اور اب انکی بیگم بھی چلی گئی ہیں-