نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    ہاکی چمپئینز ٹرافی 2018 بریڈا، نیدرلینڈ

    آسٹریلیا کا بھی گول پاکستان 1 آسٹریلیا 1 پہلے کوارٹر کا آخری منٹ-
  2. عبداللہ محمد

    ہاکی چمپئینز ٹرافی 2018 بریڈا، نیدرلینڈ

    9 واں منٹ پاکستان کا گول پاکستان 1 آسٹریلیا 0 کوئی مینوں چونڈی وڈو -
  3. عبداللہ محمد

    ہاکی چمپئینز ٹرافی 2018 بریڈا، نیدرلینڈ

    پاکستان اور آسٹریلیا کا میچ جاری- 8واں منٹ منٹ پاکستان کے لئے پہلا پینلٹی کارنر- اس سے پہلے انڈیا نے ارجنٹائن جبکہ نیدرلینڈ نے بیلجئیم کو شکست دی-
  4. عبداللہ محمد

    آسٹریلیا کا دورہ انگلینڈ

    65-5 لنچ اگرایمپائرز کچھ دیر مزید رُک جاتے تو میچ ہی مُک جاتا خیر-
  5. عبداللہ محمد

    آسٹریلیا کا دورہ انگلینڈ

    جو روٹ بھی پویلین واپس 23-3
  6. عبداللہ محمد

    آسٹریلیا کا دورہ انگلینڈ

    جونی بئیر سٹو بھی پویلین واپس انگلینڈ 19-2 فقہ ففٹیہ کے جید رہنما جو روٹ آئے ہیں-
  7. عبداللہ محمد

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    دیا پتہ لگاؤ اسکی مینجرکونسی جھوک کی ہے-
  8. عبداللہ محمد

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    اس پرفارمنس کے باوجود انگلش ٹیم کا کوارٹر فائنل سے آگے رسائی نا ممکن است-
  9. عبداللہ محمد

    آسٹریلیا کا دورہ انگلینڈ

    رائے جی بنا کھاتہ کھولے پویلین واپس انگلینڈ 2/1 کچھ دلچسپیاں واپس کینگروز کی-
  10. عبداللہ محمد

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    23 واں منٹ ہیری کین کا پینلٹی سپاٹ سے گول- پاناما والوں کو میاں صاب کی آہ لگی ہے- !
  11. عبداللہ محمد

    آسٹریلیا کا دورہ انگلینڈ

    آسٹریلیا 205 پر دھڑن تختہ- 206 رنز کا ہدف جونی اور جیسن دیکھتے ہیں 15 اوورز میں کھا پی جاتے ہیں کے 20 میں-
  12. عبداللہ محمد

    آسٹریلیا کا دورہ انگلینڈ

    وائٹ واش کے روشن امکانات ہیں- آسٹریلیا 125-5 19 اوورز
  13. عبداللہ محمد

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    جی جی اُمہ اور ایشیا میں سے ایک کا راؤنڈ آف سکسٹین کنفرم جبکہ یورپ اور لاطینی مریکا میں سے ایک باہر- نوٹ: اگر دونوں ڈرا نہ ہوں تو-
  14. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ زمبابوے: ٹی20 سہ فریقی سیریز اور ون ڈے میچز

    "اسکواڈ کا اعلان" عنوان میں سے اڑا دیں- اور دھاگہ پوری سیریز کام آئے گا نئی لڑی کا خرچ بچ جائے گا-
  15. عبداللہ محمد

    پنجاب رنگ

    اسکو "حوجی" کہتے ہیں جی- اور اگر تھوڑی بڑی ہو تو تالاں بھی کہا جاتا ہے-
  16. عبداللہ محمد

    آج کی تصویر

    چوہدری صاب اسٹیج ڈرامہ - ٹی وی شو کہن نال ایندا شان نہیں ودھ جانا- ٹی وی شو (مذاق رات) کا بھی لنک مل گیا- شائد چوہدری صاب نے یہاں دیکھا البتہ ادارے نے اسٹیج ڈرامے پر ہی دیکھا تھا-
  17. عبداللہ محمد

    آج کی تصویر

    ہنزہ ایناں دی پھپھی دی کُڑی سی- تے سوات چاچے دا مُنڈا- پشاور کُڑم سی تے گلگت شریک-
  18. عبداللہ محمد

    پنجاب رنگ

    چوہدری صاب تُسی بلکل ٹھیک آکھ رئے جے- :) دیو ایناں نوں کانٹا:sneaky:- چنگی بھلی ڈبیاں نوں چُبیاں بنا چھڈیا- ;)
  19. عبداللہ محمد

    سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

    ہولڈر اور ڈاروچ جی کی پھر سے شاندار شراکت جاری- 134-5 لگتا ہے بارش کالی آندھی کو سیریز جتوا کر ہی رہے گی-
Top