لڑی کو واپس فٹبال،میچ اور جرمنی پر لاتے ہیں-
جرمن کوچ یوں تو کافی منجھے ہوئے اور اعلٰی مینجر ہیں- لیکن انکی اس ورلڈ کپ کی سوچ اور سٹرٹیجی سمجھ نہیں آئی- مانا کہ اس وقت جرمن لائن اپ میں بہت بڑے بڑے اور شاندار نام ہیں- لیکن پہلے سانے اور گوئٹزے کو سکواڈ میں شامل نہیں کیا- پھر ورلڈ کپ میں یوں...