برازیل کی بریکٹ آسان ہو چُکی ہے-
اس میں سب سے مشکل مقابلہ کوارٹر فائنل میں بیلجئیم سے متوقع ہے(وہ بھی اگر وہ گروپ ٹاپ کریں) ورنہ کوارٹر فائنل انگلش جبکہ سیمی فائنل میں ٹکراؤ پرتگال سے متوقع ہے-
ادارے کی مانیں تو برازیل کے پیچھے نیت لیں- وقار انکل اور عظمٰی آنٹی کی بھی یہی رائے ہے- :)
بڑی دور کی کوڑی لائے جے جرمن سکلز دا ذکر نہ ہووے پر نہیں پائن اصل گل ایہو جے ایناں اچ جرمن روح بیدار ہو گئی اے- ;)
سربیا میں جرمنییت اسقدر سرایت کر چُکی ہے کہ اب برازیلین گول سے سائیڈ پر بھی کھڑے ہو جائیں تو انکی شاٹ دائیں بائیں سے گزر جائے گی- اسلئے دوسرے طرف کے گولوں سے فرق نہیں پڑنے والا اب-