پستی کا کوئی حد سے گزرنا دیکھے! ابھی تو چھٹی پوزیشن کے میچ میں پھر سامنا کرنا ہے-
عبداللہ محمد محفلین جون 23، 2018 #21 فرقان احمد نے کہا: پستی کا کوئی حد سے گزرنا دیکھے! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ابھی تو چھٹی پوزیشن کے میچ میں پھر سامنا کرنا ہے-
فرقان احمد نے کہا: پستی کا کوئی حد سے گزرنا دیکھے! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ابھی تو چھٹی پوزیشن کے میچ میں پھر سامنا کرنا ہے-
عبداللہ محمد محفلین جون 24، 2018 #24 پاکستان اور آسٹریلیا کا میچ جاری- 8واں منٹ منٹ پاکستان کے لئے پہلا پینلٹی کارنر- اس سے پہلے انڈیا نے ارجنٹائن جبکہ نیدرلینڈ نے بیلجئیم کو شکست دی-
پاکستان اور آسٹریلیا کا میچ جاری- 8واں منٹ منٹ پاکستان کے لئے پہلا پینلٹی کارنر- اس سے پہلے انڈیا نے ارجنٹائن جبکہ نیدرلینڈ نے بیلجئیم کو شکست دی-
عبداللہ محمد محفلین جون 24، 2018 #25 9 واں منٹ پاکستان کا گول پاکستان 1 آسٹریلیا 0 کوئی مینوں چونڈی وڈو -
عبداللہ محمد محفلین جون 24، 2018 #26 آسٹریلیا کا بھی گول پاکستان 1 آسٹریلیا 1 پہلے کوارٹر کا آخری منٹ-
عبداللہ محمد محفلین جون 24، 2018 #27 دوسرے کوارٹر کے آخری لمحات پاکستانی گولی کی پے درپے حفاظت- ہنوز پاکستان 1 آسٹریلیا 1
عبداللہ محمد محفلین جون 24، 2018 #28 ہاف ٹائم پاکستان 1 آسٹریلیا 1 پاکستان کی جانب سے ابتدائی اچھی ہاکہ تاہم ہر گزرتے لمحے کے ساتھ سانس پھولتی جا رہی ہے-
ہاف ٹائم پاکستان 1 آسٹریلیا 1 پاکستان کی جانب سے ابتدائی اچھی ہاکہ تاہم ہر گزرتے لمحے کے ساتھ سانس پھولتی جا رہی ہے-
عبداللہ محمد محفلین جون 24، 2018 #31 اس پر پین نہیں سر پھوڑنا چاہئیے اٹیکر کا- محمد تابش صدیقی نے کہا: چانس مس ہونے پر ان انکل نے غصہ سے اپنا پین توڑ دیا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
اس پر پین نہیں سر پھوڑنا چاہئیے اٹیکر کا- محمد تابش صدیقی نے کہا: چانس مس ہونے پر ان انکل نے غصہ سے اپنا پین توڑ دیا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
عبداللہ محمد محفلین جون 24، 2018 #32 فُل ٹائم پاکستان 1 آسٹریلیا 2 آج کے میچز کے نتائج، اگلے میچز کا شیڈول اور پوائنٹس ٹیبل آخری تدوین: جون 25، 2018
عبداللہ محمد محفلین جون 26، 2018 #34 پہلا کوارٹر بخیر و عافیت گزر گیا ہے۔ دوسرے ہاف مں ڈچ ٹم کا قدرے دباؤ تیز
عبداللہ محمد محفلین جون 26، 2018 #35 پاکستان کا انتہائی پھسڈی دفاعی کھیل۔ بالآخر نیدرلینڈ نے گول داغ ہی دیا۔ 25 واں منٹ
عبداللہ محمد محفلین جون 26، 2018 #36 تین منٹ بعد نیدرلینڈ کا دوسرا گول تاہم پاکستان کا ریفرل اور پاکستان کا ریفرل ضائع شد نیدرلینڈ 2 پاکستان 0
تین منٹ بعد نیدرلینڈ کا دوسرا گول تاہم پاکستان کا ریفرل اور پاکستان کا ریفرل ضائع شد نیدرلینڈ 2 پاکستان 0
عبداللہ محمد محفلین جون 26، 2018 #37 ڈچ ٹیم نے تیسرا گول بھی داغ دیا تاہم ریفرل پر فیصلہ واپس ہنوز ڈچ 2 شاہین 0
عبداللہ محمد محفلین جون 26، 2018 #38 فائنل اسکور ڈچ 4 شاہین 0 یوں اب تک شاہینز 3 میچز میں گول کئیے 1 گول کھائے 10
عبداللہ محمد محفلین جون 28، 2018 #40 محمد تابش صدیقی نے کہا: پاکستان نے ارجینٹینا کو 4-1 سے ہرا دیا۔ شاباش مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آج ہی ادارے نے میچ نہیں دیکھا اور آج ہی جیت گئے- یعنی کہ آئندہ ادارہ ہاکی سے دور رہے-
محمد تابش صدیقی نے کہا: پاکستان نے ارجینٹینا کو 4-1 سے ہرا دیا۔ شاباش مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آج ہی ادارے نے میچ نہیں دیکھا اور آج ہی جیت گئے- یعنی کہ آئندہ ادارہ ہاکی سے دور رہے-